Browsing tag

#kohli

بابراعظم نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے پر نظریں مرکوزکرلیں

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے پر نظریں مرکوز کرلیں ۔ بابراعظم کو ایک روزہ میچوں میں تیز ترین 2000رنز بنانے کیلئے محض 6رنز درکارہیں ۔ بابر اعظم یہ کارنامہ بھارت کیخلاف میچ میں انجام دے سکتے ہیں ۔کوہلی نے بطور کپتان 36اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام […]