Browsing tag

#kolkata

دوسرا سیمی فائنل:آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

کولکتہ(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بارش سے قبل جنوبی افریقہ نے 14 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر […]

ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل ،آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں آج جوڑ پڑے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کا دوسرا سیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ سائوتھ افریقہ سے ہوگا ۔دونوں […]

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کولکتہ (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے44ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ […]

ورلڈ کپ: پاکستان اور انگلینڈ اہم میچ میں آج مد مقابل

کولکتہ (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 44ویں میچ میں پاکستان اور انگلینڈ اہم میچ میں آج مد مقابل ہوں گے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 44ویں میچ میں پاکستان کو دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان کو […]

ورلڈ کپ ،نیدر لینڈز کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولکتہ (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 28ویں میچ میں نیدر لینڈز نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن گرائونڈ میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 28ویں میچ میں نیدر لینڈز نے بنگلہ […]

بھارت ،3 ٹرینوں کے حادثے میں ہلاک افراد کی تعداد 288سے تجاوز کر گئی

کولکتہ(پاک ترک نیوز) بھارت میں 3 ٹرینوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 288 سے تجاوز کر گئی ۔تباہ ہونے والی بوگیوں کو کاٹ کر پھنسے ہوئے افراد کو نکالا جا رہا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارتی شہر کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں اریسہ کے […]

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک

  کولکتہ(پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کسان تھے جو کھیتوں میں کام کررہے تھے۔ بجلی گرنے کے واقعات مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں بارش کے دوران بجلی […]

پنجاب بھر میں سموگ کا راج ، لاہور آلودہ ترین شہر

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں سموگ کا راج جاری ۔لاہور آلودہ ترین شہرقرار دیدیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے۔فیصل آباد ، گوجرانوالہ میں بھی سموگ […]