Browsing tag

#korea

روس شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کیلئے مدد فراہم کرسکتا ہے : نیٹو

نیویارک (پاک ترک نیوز ) نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے اس بات پر اظہار تشویش کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کے لیے مدد فراہم کر سکتا ہے۔ نیٹو اتحاد کے سربراہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سالوں میں پہلی بار […]

ترکیہ کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ جون میں امریکہ سے روانہ ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کا پہلا دیسی سیٹلائٹ جون میں امریکہ سے روانہ کیا جائے گا۔ ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکیہ کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ اور تیار کردہ مواصلاتی سیٹلائٹ، Türksat 6A، جون میں امریکہ سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ انقرہ میں ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (TAI) […]

وزیراعظم سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے جنوبی کوریا کے سفیر مسٹر پارک کی جون نے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں جنوبی کوریا کے سفیر مسٹر پارک کی جون (Park Ki Jun) کی آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ جنوبی کوریا کے سفیر […]

کم جونگ ان کا جزیرہ نما کوریا کی ممکنہ اتحاد کیلئے ایک بڑی یادگار کو ہٹانے کا فیصلہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنے والد کے اتحاد کی یادگار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شمائی کوریائی رہنما کم جونگ ان نے جزیرہ نما کوریا کے ممکنہ دوبارہ اتحاد کیلئے ایک بڑی یادگار کو ہٹانے کا عزم ظاہر کیا جسے ان […]

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو جزیروں پر 200سے زائد گولے داغ دیئے

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو جزیروں پر 200سے زائد گولے داغ دیئے ۔ تفصیلات کےمطابق جنوبی کوریا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے کشیدہ سمندری سرحد کے قریب دو جزیروں کی طرف سمندر میں توپ خانے کے 200 سے زائد گولے فائر کیے […]

کسی نے چڑھائی کی تو جوہری حملے سے دریغ نہیں کریں گے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ کسی نے چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو جوہری حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون اُن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل کے تجربات شمالی کوریا کے دفاع کو مضبوط […]

ترقی یافتہ ممالک کے مساوی ہتھیاروں کا نظام تیار کرنا جائز حق ہے ،شمالی کوریا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سفیر سفیر کم سونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے ملک کی جانب سے جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈی پی آر کے کے لیے ایک اور جنگجو فریق کے طور پر ایک جائز حق ہے کہ وہ […]

کم جونگ ان نے فوج کے چیف آف دی جنرل سٹاف کو برطرف کر دیا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے فوج کے اعلیٰ جنرل کو برطرف کر تے ہوئے جنگ کے امکانات، ہتھیاروں کی پیداوار میں اضافے اور فوجی مشقوں میں توسیع کے لیے مزید تیاریوں پر زور دیاہے۔ سرکاری میڈیا کے سی این اے نے جمعرات کے روز رپورٹ کیا ہے […]

شمالی کوریا کا کروز میزائلوں کا تجربہ

سیول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے زرد سمندر کی طرف کئی کروز میزائل داغے ہیں۔ Reort کے مطابق، میزائل مقامی وقت کے مطابق صبح 4:00 بجے کے قریب داغے گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا […]

شمالی کوریا کی امریکہ کی جانب سے یوکرین کوجدید ٹینک فراہمی کی مذمت

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بااثر بہن نے امریکہ کی طرف سے روسی افواج سے لڑنے میں مدد کے لیے یوکرین کو جدید جنگی ٹینک فراہم کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے، اور واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ "سرخ لکیر” کو عبور کر رہا […]

شمالی کوریا نے اپنا فوجی انٹیلی جنس سیٹلائٹ تیار کرنے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے اپنا فوجی انٹیلی جنس سیٹلائٹ تیار کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے ۔اوراب اس ضمن میںآزمائشوں اور حتمی چؤجانچ پڑتال کا کام شروع کر دیا ہے۔ جاپانی میڈای نے پیرکے روز رپورٹ کیا ہے کہ اس حوالے سے شمالی کوریا اپنے سوہاے سیٹلائٹ لانچنگ […]

شمالی کوریا نے توپ خانے سے ایک ساتھ 130 گولے داغ دیئے

  پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے توپ خانے سے ایک ساتھ 130گول داغ دیئے جن میں سے چند بفرزون میں گرے ۔ شمالی کوریا نے توپ خانے کے یہ گولے مشرقی مغربی ساحل کے قریب داغے۔ شمالی کوریا کے فوج کے سربراہ نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ دشمن اگلے مورچوں کے […]

شمالی کوریا نے سخت پابندیوں کے باوجود ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود ایٹمی حملہ کرنے کا قانون منظور کرلیا ہے۔ملک کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا تھا کہ نئے قانون سےجوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت ناقابل واپسی ہو گی۔ شمالی کوریا نے سخت پابندیوں کے بعد بھی 2006 سے 2017 کے درمیان […]

شمالی کوریا نے مزید 2کروز میزائل کا تجربہ کرلیا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) عالمی برادری کے دبائو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شمالی کوریا نے مزید 2 کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے۔ شمالی کوریا نے […]