Browsing tag

#kremlin

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پیوٹن سے ملاقات کیلئے روس کا دورہ کریں گے،کریملن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدارتی ترجمان کریملن کا کہناہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پیوٹن سے بات چیت کے لیے روس کا دورہ کریں گے۔ شمالی کوریا اور روس نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے بات چیت کے لیے […]

روسی صدر پیوٹن کی ویگنر گروپ کے سربراہ سے بغاوت کے بعد پہلی ملاقات

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ویگنر گروپ کے سربراہ سے بغاوت کے بعد پہلی ملاقات کی۔ ترجمان کریملن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روسی صدرپیوٹن نے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن سے ملاقات کی۔یاد رہے کہ ویگنر گروپ کے سربراہ نے روس میں مسلح بغاوت کی قیادت […]

روسی صدر اور آرمیینین وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،کاراباغ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ماسکو (پاک ترک نیوز) کریملن کے ایک بیان کے مطابق، آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ٹیلی فونک رابطے میں کاراباخ کے حوالے سے جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کے ایک بیان کے مطابق، دونوں رہنماؤں نے دیگر چیزوں کے علاوہ، لاچین روڈ کے ساتھ بغیر […]

آذربائیجان اور آرمینیا کے سربراہوں کی ملاقات سے اچھے نتیجے کی توقع ہے، دمتری پیسکوف

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازعات کے مستقل حل اور خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے ماسکو میں آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کی کامیابی کے لئے پر امید ہے۔ انہوں نے […]

امریکہ نے بھی کریملن حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے بھی کریملن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی ۔ تفصیلات کےمطابق روس کی جانب سے ماسکو میں پیوٹن کی زندگی پر مبینہ طور پر حملے کے پیچھے واشنگٹن اور کیف پر الزام عائد کرنے کے بعد، امریکہ نے کہا کہ وہ یوکرین کو اپنی سرحدوں سے […]

روسی صدر پیوٹن پر یوکرین کی جانب سے ڈرون سے قاتلانہ حملہ

  ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین نے روسی صدرولادیمیر پیوٹن کو ڈرون حملے میں ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی ہے جس میں وہ ناکام رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق روس کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ گزشتہ روز یوکرین نے ڈرونز کے ذریعے کریملن پر حملے کی کوشش […]

روس نے ترکیہ میں گیس ہب بنانے کی تجویز دے دی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے یورپی خریداروں کی ضرورت پورا کرنے کے لئے ترکی میں گیس سپلائی کا ہب قائم کرنے کی تجویز دے دی جس پر تیزی سے عمل درآمد کیا جا سکتا ہے۔ کریملن کے جاری کردہ تازہ بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دو روز قبل اپنے ترک ہم منصب […]

ترکی انتہائی اہم علاقائی طاقت ہے:کریملن

ماسکو(پاک ترک نیوز) کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہےکہ ترکی ایک اہم علاقائی طاقت ہے اور وہ نیٹو کے تمام رکن ممالک میں سب سے زیادہ ذمہ دار ملک ہے۔ پیسکوف نے بیلاروسک ے سرکاری ٹیلی ویژن کے ساتھ ایک انٹرویو میں روس اوریوکرین کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذکرات اور ان […]