Browsing tag

#KuruluşOsman

کورولش عثمان کے مرکزی اداکار براق اوزچیویت کراچی پہنچ گئے

کراچی (پاک ترک نیوز) معروف تر سیریز کورلوش عثمان کے مرکزی کردار ادا کرنیوالے ترک اداکار براق اوزچیویت کراچی پہنچ گئے۔ معروف سیریز کے مرکزی کردار ادا کرنیوالے براق اوزچیویت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے پاکستان آمد سے متعلق آگاہ کیا۔ اداکار نے تصویر میں سیاہ رنگ […]

’کورولش عثمان‘ کا مرکزی کردار ادا کرنیوالے بوراک اوزچیوت 7اکتوبر کو پاکستان آئیں گے 

انقرہ (پاک ترک نیوز) معروف ترکش ڈرامہ سیریز کورولش عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ترک اداکار بوراک اوزچیوت نے 7اکتوبر کو پاکستان آئیں گے۔ معروف ترک اداکار بوراک اوزچیوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ‘وہ رواں ماہ 7 اکتوبر کو پاکستان آرہے ہیں’۔ ترک اداکار کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی نجی […]

کورولوس عثمان کا 5واں سیزن 4اکتوبرسے شروع ہو گا

اناطولیہ(پاک ترک نیوز) معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے سیکول کورولوس عثمان کا پانچواں سیزن 4اکتوبر سے شروع ہو گا ۔ سلطنت عثمانیہ پر بننے والی تاریخی اور عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولوس عثمان‘ کا پانچواں سیزن کا آغاز آئندہ ماہ 4اکتوبر سے ہو گا ۔ مرکزی کردار ادا […]

کورولوش عثمان کے ہدایتکار مہمت بوزداغ ستمبر کے بعد پاکستان آئیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) معرترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولوش عثمان کے ہدایتکار مہمت بوزداغ کا کہنا ہے کہ ستمبر کے بعد پاکستان جانے کا ارادہ ہے ۔ پاکستان کو بہت مس کر رہا ہوں ۔ مہمت بزداغ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کو بہت مس کررہا ہوں، صدر مملکت اور وزیراعظم […]

کورولس عثمان کی اداکار جوڑی نے ڈرامے کے بعد حقیقی زندگی میں بھی شادی کرلی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے مشہور ڈرامے ’کورولس عثمان‘ میں اداکاری کرنیوالے حقیقی زندگی میں بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کورولس عثمان کے سپاہی جیرکوتائی اور آئیگُل خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ ’بوسے ارسلان‘ اور ’جاگری سینسوئے‘ نے شادی کرلی ۔اداکار جوڑی کورولس عثمان کی شوٹنگ کے دوران […]

کورولش عثمان کے اہم کردار اہلیہ سمیت ترکیہ زلزلے میں ملبے تک دب تک انتقال کر گئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) معروف ترک سیریز کورولش عثمان میں اہم کردار نبھانے والے اداکار جاگدس جانکایا اپنی اہلیہ اہلیہ زلان ٹگرس سمیت ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے میں ملبے تلے دب کر انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ترک سیریز کورولش عثمان میں اہم کردار ادا کرنیوالے معروف اداکار جاگدس جانکایا […]

کورولش عثمان کے سیزن 3 کا پوسٹر جاری

استنبول: ترک ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے نئے سیزن کے ٹریلر کے بعد اس کا پوسٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نئے سیزن کی پہلی قسط 6 اکتوبر کو رات 8 بجے نشر کی جائے گی.   کورلش عثمان کے دیکھنے والوں کو سیریز کے تیسرے سیزن کا بےصبری سے انتظار تھا، ایسے میں ڈرامے […]