Browsing tag

#kviv

روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو (پاک ترک نیوز ) روسی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2 بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ انہیں دھوکا دہی کے ذریعے لڑنے کے لیے آمادہ کیا […]

بیلجیئم کا یوکرین کیلئے 30ایف 16طیاروں کا اعلان

برسلز (پاک ترک نیوز) بیلجیئم کی جانب سے یوکرین کو اپنی فضائی طاقت میں اضافے کیلئے 30ایف 16لڑاکا طیارے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کی جانب سے یوکرین کے لیے 30 F-16 فائٹنگ فالکن کا اعلان کیا گیا ہے ۔ UAF پائلٹس کے پہلے بیچ نے ایریزونا میں تربیت مکمل […]

قبضے میں لیے گئے نیٹو کے فوجی ہارڈ ویئر کی نمائش ماسکو میں شروع ہوگئی

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کی پوکلونایا ہل میں وکٹری میوزیم کے سامنے یوکرین کے ساتھ جنگ میں نیٹو ممالک کے پکڑے گئے فوجی ہارڈویئر کی نمائش شروع ہوگئی ہے جس میں مختلف بکتر بند آلات کے 32 یونٹ رکھے گئے ہیں۔ روس کے سینٹرل آرمڈ فورسز میوزیم کے سینئر محقق آندرے لیوبچیکوف نے کہا کہ […]

یوکرین کے وزیر زراعت کرپشن کیس میں گرفتار

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے وزیر زراعت کو 7ملین کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ۔ حکام کے مطابق یوکرین کے وزیر زراعت مائکولا سولسکی کو اربوں ڈالر کی زمین پر قبضے کی سکیم میں ملوث ہونے کے شبے میں حراست میں لیا گیا ۔جرم ثابت ہونے پر اسے 12 سال تک قید ہو سکتی […]

یوکرین روس کیخلاف جنگ میں فرانسیسی میراج 2000جیٹ طیاروں کو شامل کرنے کا خواہاں

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کو روسی افواج کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی کو روکنے کیلئے فرانسیسی میراج 2000جیٹ طیاروں کو فضائی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے شامل کرنے کا خواہاں ہے ۔ یوکرین نے حال ہی میں فرانسیسی میراج-2000 جیٹ طیاروں کے لیے اپنی چوتھی مرتبہ مانگ کر رہاہے ۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اثبات […]

روسی ٹینک ایلیٹ کا یوکرین کیخلاف جنگ میں موثر کارکردگی کا مظاہرہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس ٹینک ایلیٹ نے یوکرین کیخلاف جنگ میں موثر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ یہ ٹینک آرمی کے ٹینک نہیں ہیں جو اسے آگے بڑھنے میں مدد دے رہے ہیں، تاہم معمولی طور پر یہ فارمیشن کا توپ خانہ ہے، جو اس وقت روس اور شمالی کوریا کے درمیان جنگ […]

یوکرین کا اوڈیسا کے علاقے میں 17روسی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی

کیف (پاک ترک نیوز )یوکرین کی جانب سے اوڈیسا کے علاقے میں 17روسی ڈرون تباہ کرنے کا دعوی کیا گیا ہے ۔ مقامی گورنرک ے مطابق اوڈیسا میں دریائے ڈینیوب کی بندرگاہ ایزمیل پر روسی ڈرون حملوں کے نتیجے میں بڑے پیمان پر انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔ کیف کا دعویٰ ہے کہ روسی ڈرون […]

نیدر لینڈز کا یوکرین کو ایف 16طیارے فراہم کرنے کا اعلان

دی ہیگ (پاک تر ک نیوز) نیدر لینڈز کا یوکرین کو روس کیخلاف جنگ کیلئے ایف 16طیارے فراہم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ڈنمارک نے بھی چند شرائط کے بعد طیاروں کی حامی بھر لی ہے ۔ڈنمارک کی جانب سے ٹائم فریم کا ذکر نہیں کیا گیا کہ یوکرین کو جب فراہم کئے جائیں گے […]

روس کا یوکرینی شہر چرنی ہیو میں یونیورسٹی اور تھیٹر پر حملہ ،5افرادہلاک 37زخمی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے حملے میں 5افراد ہلاک جبکہ 37رخمی ہوگئے ۔ یوکرین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ روس کے شمالی شہر چرنی ہیو کے مرکزی چوک پر ایک تھیٹر اور ایک یونیورسٹی سمیت حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے […]

یوکرین کا اڈویسا پر حملے کرنیوالے روسی میزائل اور ڈرون گرانے کا دعوی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے اوڈیسا کو نشانہ بنانے والے روسی میزائلوں اور ڈرونز کو گرانے کا دعوی کیا ہے ۔ یوکرینی حکام کا کہناہے کہ اس نے اوڈیسا پر حملے کرنیوالے روسی میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنایا ہے ۔ روسی حملے میں عمارت کا ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی بھی ہوئے […]

یوکرینی فوج کے دو ڈرونز کنٹرول سینٹر تباہ کر دئیے ہیں، روسی فوج کا دعویٰ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے بیٹل گروپ ایسٹ نے مارفوپول اور چروونوئے کے قریب یوکرین کے ڈرون کنٹرول مراکز کو تباہ کر دیا ہے۔ روسی فوج کے ترجمان اولیگ چیخوف نے ہفتہ کے روز اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ایک تیز رفتار جنگی حملے مین یہ کامیابی حاسل کی گئی ہے۔انہوں نے نشاندہی […]

یوکرین کے شہر پوکروسک پر روسی میزائل حملے میں سات افراد ہلاک

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کا کہنا ہے کہ مشرقی شہر پوکروسک میں روسی میزائل حملوں میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ یوکرین کے حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی یوکرین کے شہر پوکروسک پر روسی میزائلوں کے حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ میزائل حملے میںایک مشہور ہوٹل اور اپارٹمنٹ تباہ ہو […]

یوکرین کیلئے نیٹو شمولیت میں کوئی ٹائم لائن نہیں یہ مضحکہ خیز ہے ،زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کیلئے نیٹو میں شمولیت کیلئے کوئی ٹائم لائن نہیں یہ مضحکہ خیزہے ۔ یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy کا کہنا ہے کہ یہ "مضحکہ خیز” ہے کہ یوکرین کو نیٹو کی رکنیت کے راستے پر کوئی ٹائم لائن نہیں دی گئی […]

روس کے یوکرین پر میزائل حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 8ہو گئی

کیف (پاک ترک نیوز) روس کے یوکرینی شہر کراماتورسک پر میزائل حملے میں ہلاک افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی ۔ مشرقی یوکرین کے شہر کراماتورسک پر روسی میزائل حملے کے متاثرین میں تین بچے بھی شامل ہیں ۔میزائل حملے میں درجنوں شہری زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے […]

یوکرین کا پہلی بار روسی ہائپر سانک میزائل کو امریکی دفاعی نظام پیٹریاٹ کے ذریعے مار گرانے کا دعوی

  کیف (پاک تر نیوز) یوکرین نے کہا کہ اس نے پہلی بار نئے حاصل کردہ امریکی پیٹریاٹ دفاعی نظام کا استعمال کرتے ہوئے کیف پر ایک روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو مار گرایا ہے۔ یوکرین کی فضائیہ کے کمانڈر مائکولا اولیشچک نے کہا کہ کنزال قسم کے بیلسٹک میزائل کو ہفتے کے شروع […]

یوکرین کا 15 روسی میزائلوں کو مار گرانے کا دعوی

  کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے 15 روسی میزائلوں کو مار گرایاہے۔ تفصیلاتل کےمطابق یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے روسی افواج کی طرف سے داغے گئے 18 میں سے 15 میزائلوں کو تباہ کر دیا ہے ۔روسی کی جانب سے گزشتہ […]

امریکی صدر جوبائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے

کیف (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن اچانک یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اچانک دورے پر کیف پہنچ گئے، یہ روس کے حملے کے بعد یوکرین کا پہلا دورہ ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون، […]

میزائل حملے میں 400روسی فوجی مارے گئے ، یوکرین کا دعوی

  کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ میزائل حملے میں روس کے 400فوجی مارے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روس کے شہر مکیوکا میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا جہاں بڑی تعداد میں روسی فوجی موجود تھے۔یوکرین کے […]

یوکرین کا روس سے کریمیا کو چھڑانے کیلئے جنگ کا اعلان

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین نے روس کے قبضے سے کریمیا کو چھڑانے کیلئے جنگ کا اعلان کردیا ۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے قبضے سے کریمیا کو بزور طاقت واپس لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کریمیا واپس لینے کے بعد اگلے سال اس کا دورہ بھی کریں […]

مجھے روس سے بات کرنے کیلئے دوستوں کے دباؤ کا سامنا ہے،یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی

پیرس(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعتراف کیا کہ انہیں ماسکو کے ساتھ بات چیت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔مگر مجھے روس سے بات کرنے کے لئے کوئی جواز نظر نہیں آ رہا۔ فرانسیی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ہمارے دوستوں اور مدد گاروں میں […]