Browsing tag

#kviv

10 ماہ میں روسی حملے کے بعد سے 13,000 فوجی مارے گئے، یوکرین

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ایک سینئر مشیر نے کہا ہے کہ فروری میں روس کے حملے کے بعد سے اب تک 13,000 یوکراینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ میخائیلو پوڈولیاک نے مقامی ٹی وی چینل 24 سے بات کرتے ہوئے کہا "ہمارے پاس جنرل اسٹاف کی جانب سے سرکاری […]

یوکرین نے خرسن سے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کی عارضی طور پر مقبوضہ علاقوں کے دوبارہ انضمام کی وزارت نے کیف کے زیر کنٹرول شہر خرسن سے مکینوں کا انخلا شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے اس بات کاا علان گذشتہ روز اپنے فیس بک پیج پر کیا ہے ۔جس میں بتایا گیا ہے کہ خرسن […]

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں گرفتار فوجیوں کا تبادلہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان 24 فروری سے جاری جنگ کے دوران گرفتار فوجیوں ہونے والےقیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرینی فریق کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں 35 روسی فوجیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ اینڈرے […]

روسی حملے کے باعث ایک کروڑ یوکرینی شہری بجلی سے محروم

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے شروع ہونے اور درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ملک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر درجنوں روسی فضائی حملوں کے بعد 10 ملین سے زیادہ یوکرین کے شہری بجلی سے محروم ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا […]

روس یوکرین جنگ میں نیٹو ملک پولینڈ کی انٹری،کیا مغرب روس کو روک پائے گا؟

(آصف سلیمی) پولینڈ میں گرنے والے میزائل سے روس یوکرین جنگ میں ایک نیا باب کھل گیا ہے ۔ جنگ میں جہاں ایک طرف روسی ریچھ یوکرین پیش قدمی کر رہا ہے تو تو دوسری طرف نیٹو فوجی اتحاد کے سفرا برسلز میں اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ایک رکن ملک پر […]

روس اور امریکہ کی سٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ بحا ل کرنے پر مشاورت

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکر ین جنگ کےآغاز کے بعد پہلی بار روس اور امریکہ نے سٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ بحا ل کرنے پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اس معاملے پر مذاکرات کا سلسلہ اس وقت منقطع ہو گیا […]

یوکرین میں بجلی کی ملک گیر ہنگامی بندش کا اعلان

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کرل تیموشینکو نے کہا ہےکہ بنیادی ڈھانچے کی اہم سہولیات کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے پورے یوکرین میں بجلی کی ہنگامی بندش کا نفاذ کیا جارہاہے۔ انہوں نےپیر کے روز ٹیلی گرام پر لکھاہے کہ اہم انفراسٹرکچر پر میزائل حملوں کے نتیجے […]

امریکہ نےناسام کے پہلے دو فضائی دفاعی نظام یوکرین کو فراہم کر دئیے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ناسام فضائی دفاع کےسسٹم بنانے والی کمپنی ریتھیون ٹیکنالوجیز کے سی ای او گریگ ہیز نے کہاہے کہ امریکہ نےناسام ( NASAMS )کے پہلے دو مختصر سے درمیانے درجے کے زمینی فضائی دفاعی نظام یوکرین کو فراہم کر دئیے ہیں۔ واشنگٹن نے وعدہ کیا تھا کہ یوکرین کو کل آٹھ سسٹم […]

یوکرین۔ کیف سمیت متعدد علاقوں میں میزائیل حملوں کی وارننگ جاری

کیف (پاک ترک نیوز) یو کرین کے دارالحکومت کیف اور کئی علاقوں میں فضائی حملے کی وارننگز فعال کر دی گئی ہیں جن میںنکولائیف اور اوڈیسا کے علاقوں سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔ یوکرین کی آن لائن سروس ایئر ریڈ الرٹ میپ کے مطابق بدھ کی صبح یوکرائن کے متعدد علاقوں میں فضائی الرٹ کا […]

امریکہ یوکرین کو روسی حملوں سے بچنے کیلئے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرے گا

کیف (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے یوکرائنی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے وعدہ کیا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت متعدد شہروں پر میزائل داغے جانے کے بعد امریکہ ملک کو جدید فضائی نظام فراہم کرے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے جی سیون کے ہنگامی اجلاس […]

روس کی جوابی کارروائی ،یوکرینی دارالحکومت پر میزائل داغ دئیے،شہر میں متعدد دھماکے ،ہلاکتوں کا خدشہ

کیف (پاک ترک نیوز) روس نے کریمیا کو روس سے ملانے والے پل پر مبینہ یوکرینی حملے کا جواب دے دیا۔یوکرین کے دارالحکومت کیف کو زور دار دھماکوں کی آواز نے ہلا کر رکھ دیا۔ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ دھماکے پیر کی صبح مقامی وقت کے مطابق 8:15 بجےکے قریب ہوئے، اور […]

روس کا یوکرینی شہر زیورزیا پر میزائل حملہ،23افراد ہلاک

کیف (پاک ترک نیوز) روس کے یوکرینی شہر زیورزیا پر میزائل حملے میں 23افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ۔ یوکرین کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ میزائل حملہ اس وقت کیا گیا یوکرینی شہری علاقے چھوڑ ک رشتہ داروں کے پاس جانا چاہے تھے ۔ یوکرین کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یوکرین […]

روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرنڈم کا آج سے آغاز

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں ڈونیٹسک ا ور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا ا ٓغاز ہو گا جو 27ستمبر تک جاری رہے گا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ریفرنڈم کی بنیاد پر زیر قبضہ علاقوں کو روس میں شامل کرنے کا اعلان کریں گے۔ ریفرنڈ م کے بعد یہ علاقے روس میں […]

روس یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم کروائے گا

کیف(پاک ترک نیوز) روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 سے 27 ستمبر تک روس میں شمولیت کیلئے ریفرنڈم کروایا جائے گا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے اپنے بیان میں کہا کہ متعلقہ علاقوں کے لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔ ادھر یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا […]

روس کا یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ پر میزائل حملہ

کیف(پاک ترک نیوز) روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ پر میزائل حملہ ،پلانٹ کو شدید نقصان تاہم ریکٹرز محفوظ رہے اور یوکرین بڑی تباہی سے بچ گیا ۔میزائل لگنے سے جوہری پلانٹ کے کئی حصوں کو نقصان پہنچا اور سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔ یوکرین کے […]

یوکرین میں اجتماعی قبر سے 440افراد کی لاشیں برآمد

  کیف(پاک ترک نیوز)یورکرین کے دارالحکومت کیف کے مضافاتی علاقے میں اجتماعی قبرسے 440افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی دارالحکومت کیف کے مضافاتی علاقے ازیوم سے ایسی بڑی اجتماعی قبر ملی ہے جس میں 440 افراد کو ایک ساتھ دفن کیا […]

امریکی وزیر خارجہ اچانک کیف پہنچ گئے، فوجی امداد کا اعلان متوقع

کیف (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یوکرین کے غیر متوقع دورے پر اچانک کیف پہنچ گئے۔ جہاں وہ یوکرینی قیادت سے فوجی امداد پر بات چیت کریں گے۔ مغربی میڈیا کے مطابق امریکی اعلیٰ عہدیدار یوکرین اور پڑوسی ممالک کو تقریباً 2.7 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے پر بات کریں گے۔ […]

یوکرین کے زیپپوریزاہزیا جوہری پلانٹ کی آخری بیرونی پاور لائن بھی کٹ گئی۔ آئی اے ای اے

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے سب سے اہم جوہری پاور پلانٹ کی آخری بیرونی پاور لائن بھی کٹ گئی ہے جس سے مغربی ممالک میں توانائی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ یوکرین کے زیپپوریزاہزیا پلانٹ کی […]

روسی صدر کا یوکرین جنگ کے پیش نظر فوج میں اضافے کا حکم

  ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے پیش نظر فوج میں مزید اضافے کا حکم دیدیا ۔ روسی مسلح افواج میں ایک لاکھ 37ہزار اہلکار بھرتی کئے جائیں گے ۔ تفصیلات کےمطابق روسی صدرپیوٹن نے مسلح افواج میں 1 لاکھ 37 ہزار اہلکاروں کے اضافے کا حکم دیا ہے۔صدارتی […]

امید ہے اناج کی برآمد کا معاہدہ روس اور یوکرین میں جنگ بندی کے معاہدے کی جانب بڑھے گا، ترک صدارتی ترجمان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدارتی ترجمان ابراہیم کالن نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور ترکی کی کوششوں کے بعد ماسکو اور کیف کے درمیان اناج کا معاہدہ متحارب فریقوں کے درمیان مزید بات چیت کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔ گذشتہ شب ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا […]