Browsing tag

#Kyiv

امریکہ یوکرین کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے جدید میزائل سسٹم فراہم کرے گا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کو دو NASAMS زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سسٹم، چار انسداد آرٹلری ریڈار اور 155mm کے توپ خانے کے تقریباً 150,000 راؤنڈز بھیجے گا تاکہ روسی حملے کے خلاف جنگ میں یوکرین کی مدد کی جا سکے۔ پینٹاگون نے کہا کہ […]

یوکرین کی ترکی سے درخواست ، یوکرینی گندم چرانے والے روسی جہاز کو روک لیا جائے

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے ترکی سے درخواست کی ہے کہ روس کے جھنڈے والے کارگو بحری جہاز "زیبک زوہلے”کو روس کے زیر قبضہ بندرگاہ بردیانسک سے یوکرین کی چوری شدہ گندم لے جانے پر روک لیا جائے۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق یوکرینی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز ملک کی میری ٹائم انتظامیہ سے […]

روسی میزائل حملے میں یوکرین کی رہائشی عمارت تباہ ،17افراد ہلاک 

کیف (پاک ترک نیوز) روس کے میزائل حملے میں یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا میں رہائشی عمارت تباہ ہو گئی ، 9منزل رہائشی عمارت پر میزائل حملے کے باعث 17افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یوکرین کی مسلح افواج نے مقامی وقت کے مطابق صبح 1 بجے سے کچھ پہلے تین دھماکوں اور فضائی حملے […]

یوکرینی شہر لوہانسک میں روسی فوج کی فائرنگ ،13افراد ہلاک

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے شہر لوہانسک میں روسی فوجیوں کی فائرنگ سے 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔یوکرین کے صوبے لوہانسک میں باغیوں کی مدد سے روسی فوج کی پیش قدمی جاری ہے اور وہ دو دیگر شہروں کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ لوہانسک کے گورنر کا کہنا ہے کہ روسی فوج […]

امریکہ نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

کیف (پاک ترک نیوز) امریکہ نے یوکرینی دارالحکومت کیف میں اپنا سفارتخانہ تین ماہ کے بعد دوبارہ کھول دیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم باضابطہ طور پر کیف میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوکرینی عوام نے […]

روس کی یوکرین کے دارالحکومت کیف پر شدید بمباری،کرفیو نافذ

کیف (پاک ترک نیوز) روسی افواج کی یوکرین کے دارالحکومت کیف پر شدید بمباری ، میئر نے شہر میں 36گھنٹوں کیلئے کرفیو نافذ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر شدید بمباری کی جس کے باعث شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ روسی افواج کی جانب سے کی جانے والی […]

یوکرین کی ویانا دستاویز کے دستخط کنندگان کے اجلاس کی درخواست

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولیبا نے کہا ہےکہ یوکرین نے روس اور ویانا دستاویز پر دستخط کرنے والے دیگر تمام ممالک سے 48گھنٹوں کے اندر ملاقات کی درخواست کی ہے تاکہ یوکرین کی سرحد کے ساتھ فوجیوں کی نقل و حرکت سے پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا […]

کیف کے مئیر نے روسی حملے کی صورت میں دارالحکومت کیلئے انخلاء کے منصوبے کی منظوری دیدی

کیف (پاک ترک نیوز)کیف کے میئر ویٹالی کلیچکو نے کہاہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کے حکام نے ممکنہ روسی حملے کی صورت میں انخلاء کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ کیف انتظامیہ کی پریس سروس نے کلچکو کے حوالے سے بتایا ہےکہ شہر کی انتظامیہ پہلے ہی فوجی نوعیت کی ہنگامی صورتحال کو روکنے […]