Browsing tag

#Lahore

پی ٹی آئی کا چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکت رک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی لاہور نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے درخواست جمع کرادی۔ سینیئر نائب صدر تحریک انصاف اکمل خان باری نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرادی جس میں […]

فلور ملز ایسوسی ایشن کی آج بھی ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج بھی جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کےم طابق آٹے کی ملوں اور چکیوں پر تالے پڑگئے، ملک میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا، خیبرپختونخوا میں 300 سے […]

لاہور میں مون سون کا طوفانی سپیل، شہر تالاب بن گیا، بجلی کا نظام متاثر

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ کہیں موسلادھار اور کہیں وقفے وقفے سے ہلکی بارش نے رنگ جما دیا جس کے بعد موسم سہانا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح تیز ہوا کیساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش […]

لاہور :بندو خان، زینتھ، ڈیپیلیکس ہیلز سمیت متعدد دکانیں سیل

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں بندو خان، زینتھ، ڈیپیلیکس، ہیلز کے مشہور دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی پر بندو خان سویٹس، زینتھ، ڈیپلیکس سیلون، مونا کیش اینڈ کیری، حارث ٹائر، اور ہیلز سمیت متعدد دکانوں کو سیل کردیا گیا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی ٹریفک […]

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کیلئے فارمولا تیار کرلیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سرجری کا آغاز کر دیا۔سلیکشن کمیٹی کے دو اراکین وہاب ریاض اور عبدالرزاق کوعہدے سے ہٹا دیا، تاہم اب نئی سلیکشن […]

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد تقریب میں جسٹس عالیہ نیلم سے عہدے کا حلف لیا۔ لاہور ہائی کورٹ پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے جسٹس […]

مریم نواز کا مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا […]

وہاب ریاض اور عبدالرزاق ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس پر عہدوں سے فارغ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اب دونوں سابق کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہوں گے۔ محمد یوسف اور اسد شفیق فی الحال بطور سلیکٹر کام جاری […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کا وظائف میں چھ گنا اضافے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز نے میرٹ وظائف میں چھ گنا اضافے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب ہوناہر میرٹ اسکالرشپ پروگرام کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو میرٹ اسکالرشپس کی تعداد 4 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے اجلاس کی […]

پاکستان ریلوے کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹرینیں چلائے گی۔ پاکستان ریلوے نے اپنی تمام ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ موڈ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ ریلوے مسافروں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور محکمہ کی آمدنی میں استحکام لانے کے لیے […]

چیمپئنز ٹرافی 2025مکمل طور پر پاکستان میں ہوگی، پی سی بی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کا کہناہے کہ چیمپئنز 2025ٹرافی مکمل طور پر پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں اپنے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے لیے تقریباً 17 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ پی […]

چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کیلئے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن لاہور پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے بعد پہلی مرتبہ لاہور پہنچ گئے۔ پی سی بی کے مطابق وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن آج صبح لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سے متعلق پی سی […]

چیمپئنز ٹرافی2025 ،پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت یکم مارچ کو لاہور میں مد مقابل آنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابقچیمپئنز ٹرافی 2025کے مجوزہ شیڈول کے مطابق پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے […]

شاہ محمود اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کریں گے۔ شاہ محمود قریشی کو لاہور میں درج سانحہ 9 مئی مقدمات […]

چودھری پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نامووں کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ سنایا۔ درخواست […]

بابراعظم جس طرح ٹی ٹونٹی کھیلتے ہیں وہ نیپالی ٹیم کا حصہ بھی نہیں ہوں گے ،شعیب ملک

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا کہ محدود اوورز کے کپتان بابر اعظم جس طرح کی بلے بازی کرتے ہیں اس کی وجہ سے وہ نیپال کی T20I ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے۔ شعیب ملک نے مزید کہا کہ 29 سالہ نوجوان کافی تیزی سے رنز نہیں بناتا، […]

لاہور کے لیے ٹرام سروس کی منظوری دے دی گئی

لاہور (پاک تر ک نیوز) لاہور کے لیے ٹرام سروس کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کریم بلاک تا موٹروے سگنل فری کوریڈور پلان کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو لاہور کی پہلی ٹرام لبرٹی، مین مارکیٹ، منی مارکیٹ اور حالی روڈ کے گردونواح میں چلانے کی ہدایت […]

مریم نواز کی جانب سے 200 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا پھر اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ تازہ ترین اقدام کے تحت حکومت بجلی کی کھپت پر مبنی […]

سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کرکٹ بورڈ کا اقدام ،آئی سی سی کی ضرورت نہیں ،پی سی بی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں تین اسٹیڈیموں کی تزئین و آرائش اور تعمیر اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ضروریات نہیں تھیں بلکہ یہ پی سی بی کا اپنا فیصلہ تھا۔ اربوں کی لاگت کے […]

چیئرمین پی سی بی بھارتی ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پرامید

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بالآخر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مقام پر خاموشی توڑ دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ پوری کوشش کریں گے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں کھیلی جائے اور مارکی ٹورنامنٹ کے مقام میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ جب میزبان نے […]