Browsing tag

#Lahore

پاک بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 17 اگست کو پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست، دوسرا ٹیسٹ 30 اگست جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 3 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن […]

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے […]

ملک میں محرم الحرام کا چاند7جولائی کو نظر آنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور عرب ممالک میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں 7جولائی کو نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ 7 جولائی کو چاند نظر آنے کی صورت میں ملک میں نئے اسلامی سال کا آغاز 8جولائی اور […]

لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل کردیے جبکہ پی ٹی آئی رہنما کا لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض بھی مسترد کردیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے […]

پاک ترک مشترکہ سیریز صلاح الدین ایوبی میں احمد علی اکبر اور درفشاں سلیم کاسٹ

لاہور(پاک ترک نیوز) اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کے دوسرے سیزن میں پاکستانی اداکار احمد علی اکبر اور خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو کاسٹ کرلیا گیا۔ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کو پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز نے پروڈیوس کیا ہے […]

پی سی بی میں آوے کا آوا بگڑا ہوا، غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا: محسن نقوی

لاہور(پا ک ترک نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا،ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کہاں کھیلی جائے گی اس حوالے سے بھی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز […]

لاہور ایئرپورٹ کے رن وے صبح 5سے 8بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ایئر پورٹ کے رن دے کوصبح 5بجے سے لے کر 8بجے تک پرندوں کی کثرت کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ نے مون سون کے موسم میں ایئرپورٹ کے اردگرد پرندوں کی کثرت کے باعث لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ تین گھنٹے کے لیے بند […]

فنانس بل 2024کا آج سے اطلاق، مقامی گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔ مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق 850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وفاقی حکومت […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونیوالی بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا، موسم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے شہریوں کے چہرے خوشی سے […]

حکومت نے اپنے حصے کی قائمہ کمیٹیاں بھی پیپلز پارٹی اوردیگراتحادیوں کودیدیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت کی بجٹ منظوری کےلیے اتحادیوں کیلئے بڑی قربانی، اپنے حصے کی قائمہ کمیٹیاں بھی پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کو دے دیں۔ کوٹے کے مطابق پیپلز پارٹی کو 9 قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملنا تھی، کوٹے کے مطابق مسلم لیگ ن کو 13 کمیٹیاں ملنا تھیں اور […]

وزیرا عظم آفس تمام ایجنسیوں کو کسی بھی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے ، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے۔ جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم کے حکمنامے میں کہا گیا […]

وزیراعظم کو ’ماتحت‘ ایجنسیوں کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جج کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ’ماتحت‘ ایجنسیوں کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے ماتحت انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے کسی قسم کی ناانصافی کی ذمہ داری قبول کریں۔ جج […]

روہت شرما نے بابراعظم کا اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں کرلیا

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستانی کپتان بابراعظم کا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں کرلیا ہے۔ ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دیتے ہی بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستانی قائد بابراعظم سے ایک اور اعزاز چھین لیا، وہ ٹی20 انٹرنیشنل میں بطور کپتان […]

ہم نےپاکستان اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کردیا : مریم نواز

لاہور (پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نےپاکستان اور پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خطاب جاری ہے، اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ کی شق وار منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالبات زر کی منظوری کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے اجلاس میں وزیرخزانہ اورسینیٹر اورنگزیب مطالبات زر منظوری کے لیے پیش کررہے ہیں۔ ایوان نے ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل مقابلوں کا کل سے آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں کل سے سیمی فائنل مقابلوں کا آغازہوگا ۔ پہلے سیمی فائنل میں افغانستان اور جنوبی افریقہ میں جوڑ پڑے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی ۔ گروپ ون میں سے بھارت اور افغانستان کی […]

پنجاب میں آج سے یکم جولائی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں آج سے یکم جولائی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش برسانے والا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید […]

قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ میں بہترین کارکردگی کے بعد ایشنز کپ میں ناکامی سے کمزوریاں بے نقاب

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ میں بہترین کارکردگی کے بعد ایشنز کپ میں ناکامی سے کمزوریاں بے نقاب ہو گئی ہیں ۔ مئی میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان دوسرے نمبر پر رہا۔ اس کامیابی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے سکھ کا سانس لیا ۔پاکستان […]

پی سی بی کا قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے کھلاڑیوں کی ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی قرار دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں انتخاب کے لیے کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ یہ فیصلہ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی […]