Browsing tag

#Lahore

پی ایس ایل 7،آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(پاک ترک نیوز)27جنوری سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )7کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے شائقین کیلئے فری ٹکٹس کی بھی آفرکی ہے۔ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ چھ ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں، چار ٹکٹ خریدنےپر ایک ایک فری ٹکٹ ملے گا۔ راؤنڈ […]

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد متعدد اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے ۔جبکہ مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سکولوں میں بچوں کی حاضری کم رہی۔پرائمری، مڈل اور ہائی تمام کلاسز میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ۔ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد […]

پاکستان سپر لیگ7 کیلئے سخت کورونا ایس او پیز تیار

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کیلئے سخت کورونا ایس او پیز تیار کر لئے ہیں۔ ایس او پیز کے تحت20 رکنی سکواڈ میں سے میچ کیلئے 12 کھلاڑیوں کی ضرورت ہوگی۔ اس لیے 8 کھلاڑیوں کے کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پربھی میچ […]

لاہور میں بارش سے سموگ کے بادل چھٹ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں ہونیوالی بارش کے باعث شہر سے سموگ اور آلودگی کے باعث چھٹ گئے۔رات سے جاری بوندا باندی نے لاہور شہر کو پہلے تین آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے نکال دیا۔ بارش نے لاہور کو پہلے تین آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے نکال لیا۔ لاہور 189 اے کیو آئی […]

کراچی : ایک ہی گھر کے 11 افراد اومی کرون کا شکار

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے ضلع شرقی میں ایک ہی گھر کے 11افراد کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا شکار ہوگئے ۔ متاثرہ افراد کچھ روز قبل لاہور سے کراچی پہنچے تھے ۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق متاثرین میں 8 خواتین اور 3 مرد شامل ہیں جن کی عمریں 26 سے […]

2021، پنجاب میں 80 ارب سے زائد مالیت کی گاڑیاں رجسٹرڈ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں سال 2021ء کے دوران 80 ارب سے زائد مالیت کی گاڑیاں اوردیگر وہیکلز رجسٹرڈ کرائی گئیں۔پنجاب حکومت کو سال بھر میں 8 ارب سے زائد کی آمدنی ہوئی۔ صرف لاہور میں رجسٹرڈ ہونے والی کاروں کی تعداد 65 ہزار سے زائد ہے، 6 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلیں اور […]

کل سے ملک میں برفباری اور بارشوں کا آغازہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) طویل خشک سالی کے بعد کل سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو گی ۔ پنجاب میں چھائی سموگ اور دھند چھٹنے کا امکان ہے ۔ ہفتے کی شام اور اتوار کو ڈیرہ غازی خان،لیہ،راجن پور،ملتان،خانیوال،ساہیوال، اوکاڑہ،بہاولنگر، بہاولپور،رحیم یار خان، کراچی، سکھر، لاڑکانہ،شہید بے نظیرآباد،دادو،جامشورو،میرپورخاص، کوئٹہ،زیارت،پشین،ژوب اورگوادر سمیت بلوچستان […]

پنجاب کے 24اضلاع کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 24اضلاع کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز ہوگیا، پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروںمیں دو مراحل میں تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 24 اضلاع میں23 دسمبر سے 6 جنوری جبکہ12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری […]

پنجاب کے 24 اضلاع میں 23دسمبر سے 6 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہونگی

لاہور (پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا ۔ حکومت پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کو دو مختلف فیز میں تقسیم کردیا ہے ۔لاہور سمیت 24اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں 23دسمبر سے 6جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق […]

لاہور آج دوسرا آلودہ ترین قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور آج دوسرا آلودہ ترین شہر قرا ر دیدیا گیا۔ لاہور شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس219 ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب بھر میں اسموگ اور فضائی ا ٓلودگی میں کمی ہوئی ہے ۔ لاہور میں سب سے زیادہ کوٹ لکھپت میں 440ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ جب کہ ڈی ایچ اے […]

لاہور بدستور آلودہ ترین شہر

لاہور(پاک ترک نیوز )لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے ۔سموگ کے باعث شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں ۔ پنجاب بھر میں فضائی آلودگی اور سموگ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر […]

لاہور بدستور دنیا کا آلودہ ترین شہر ،کراچی کا چھٹا نمبر

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کابدرستور پہلا نمبر جبکہ کراچی اس فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا ۔ سموگ کے باعث شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ۔ پنجاب کا صوبائی دارالحکومت آلودگی میں پہلے نمبر پرہے، شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 321 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]

پی ایس ایل 7کی ڈرافٹنگ کل ہو گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل ہو گی ۔ فرنچائز کھلاڑیوں کا چنائو کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کےساتویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کل ہوگی ۔ڈرافٹنگ میں فرنچائزمالکان کھلاڑیوں کاچناؤکریں گے۔ ڈرافٹنگ کاانعقادنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرلاہورمیں ہوگا  

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور آج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود ہے ۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 396ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ بھارتی شہر دہلی کا ائیرکوالٹی انڈیکس 236، چین کا شہر وہان 204 کے ساتھ تیسرے جب کہ وتینام ہنوئی چوتھے نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ فضائی آلودگی […]

لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا ۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 372ریکارڈ کیا گیا ۔بھارتی شہر نئی دہلی دوسرے نمبر پر جبکہ کراچی تیسرے نمبر پر رہا ۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی مقدار 372 ریکارڈ کی گئی۔دہلی […]

پنجاب بھر میں سموگ کا راج ، لاہور آلودہ ترین شہر

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں سموگ کا راج جاری ۔لاہور آلودہ ترین شہرقرار دیدیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے۔فیصل آباد ، گوجرانوالہ میں بھی سموگ […]

لاہور میں فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 274ریکارڈ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں فضائی آلودگی برقرار ہے ، مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 274ریکارڈ کیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے علاقے کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 479 ریکارڈ کیا گیا۔ بحریہ آرچرڈ کے علاقے میں اے کیو آئی 407، ماڈل ٹاون میں 396، گلبرگ مراتب علی روڈ میں 368، […]

شدید دھند کے باعث موٹر وے پر درجنوں گاڑیاں ٹکرا گئیں، 20 افراد زخمی

شیخوپورہ(پاک ترک نیوز) شدید دھند کے باعث موٹر وے پر تین مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات کے درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث 20افراد زخمی ہوگئے ۔حادثے کے باعث موٹروے پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں اور موٹروے کو بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جانیوالی […]

لاہور میں سموگ چھائی رہی ،ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 398پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں سموگ چھائی رہی ۔ صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طو پر 398پر پہنچ گیا ۔ شہری سانس اور آنکھوں کی مختلف بیماریوںمیں مبتلا ہونے لگے ۔ ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گلبرگ میں 728، کوٹ لکھپت میں 652، گورومانگٹ روڈ […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6دہشت گرد گرفتار

لاہور(پاک ترک نیوز) کائونٹر ٹیررازم نے کارروائی کرتے ہوئے مختل شہروں سے 6دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ملزمان میں صغیر حسین، عبدالجبار، سفیان، کریم بخش، ذیشان علی، سید جعفر شامل ہیں، ملزمان کا تعلق مختلف کالعدم جماعتوں سے ہے، اور ان کے قبضے سے دستی بم، ڈیٹونیٹرز، جدید اسلحہ، اور بھاری مقدار میں […]