Browsing tag

#Lahore

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی، سٹاک مارکیٹ میںشدید مندی

لاہور(پاک ترک نیوز) امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میںروپے کے مقابلے میں 6پیسے کی کمی […]

پی ایس ایل 7جنوری کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پی سی بی نے پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری کے آخر ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کرلیا ۔غیر ملکی کھلاڑی 15جنوری سے پہنچنا شروع ہو جائیں گے ۔پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 26یا 27 جنوری کو ہونے کا امکان ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کا […]

لاہور میں سموگ کا زور برقرار ،مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 306پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 306پر پہنچ گیا ۔فضائی آلودگی کے باعث شہری آنکھوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا ہو گئے ۔ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا۔ لاہور کے علاقےکوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ […]

عدالتیں آزاد ہیں ،کسی ادارے کا دبائو نہیں لیا ، چیف جسٹس

لاہور(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں اور کسی ادارے کا دبائو نہیں لیا ۔انہوں نے کہا کہ کبھی کسی نے میرے کام میں مداخلت نہیں کی، میں نے ہمیشہ انصاف اورضمیر کے مطابق فیصلے کیے، عدالت جو فیصلہ کرنا چاہتی ہے کرتی ہے کسی کی […]

لاہور میں سموگ کی شدت میں اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔ شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 374پر پہنچ گیا۔شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ ساہیوال 394 کے ساتھ سرفہرست، لاہور 374 کیساتھ دوسرے اور بہاولپور 324 اے کیو آئی کیساتھ تیسرا آلودہ ترین شہر بن […]

لاہور میں سموگ کی شدت برقرار ،ایئر کوالٹی انڈیکس 424پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں سموگ کی شدت برقرارہے ۔ مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 424 پر پہنچ گیا۔ ہسپتالوں میں آنکھوں اور سانس کی بیماری میں مبتلامریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے کوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ 680 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ گلبرگ […]

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 367پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں سموگ کی شدت برقرار ہے ۔ صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 367پر پہنچ گیا ہے ۔ فضائی آلودگی کے باعث شہری آنکھوں اور سانس کی بیماری کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ہسپتال میں رش بڑھ گیا۔ ڈی ایچ اے فیز 2 میں 487، ٹاؤن شپ میں […]

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144واں یوم پیدائش،مزار پر گارڈز تبدیلی کی تقریب

لاہور (پاک ترک نیوز) قومی شاعر علامہ محمداقبال کا 144واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبہ سے منایا جارہا ہے۔ قومی شاعر کے یومِ پیدائش کی مناسبت سے مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی ۔اس تقر یب میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمے […]

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری ،آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری ،آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیاہے۔ آسٹریلیا 24سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ کینگروز ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دورے کےدوران3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے […]

این اے 133 ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور(پاک ترک نیوز) این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی کورنگ میں امیدوار مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ این اے 133کی سیٹ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز ملک کے انتقال کے بعد یہ سیٹ خالی […]