Browsing tag

#lahoredevelopmentauthorty

لاہور :بندو خان، زینتھ، ڈیپیلیکس ہیلز سمیت متعدد دکانیں سیل

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں بندو خان، زینتھ، ڈیپیلیکس، ہیلز کے مشہور دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی پر بندو خان سویٹس، زینتھ، ڈیپلیکس سیلون، مونا کیش اینڈ کیری، حارث ٹائر، اور ہیلز سمیت متعدد دکانوں کو سیل کردیا گیا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی ٹریفک […]

ایل ڈی اے نے لاہور میں 80 سے زائد عمارتیں سیل کر دیں

لاہور(پاک ترک نیوز) ایل ڈی اے نے لاہور میں 80 سے زائد عمارتیں سیل کر دیں۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے لاہور میں غیر قانونی کمرشل استعمال کے خلاف آپریشن جاری رکھا۔ایل ڈی اے کی ٹیموں نے ایل ڈی اے ایونیو ون اور جوبلی ٹاؤن میں 80 سے زائد عمارتوں کو غیر قانونی […]

ایل ڈی اے نے لاہور میں غیر قانونی کمرشل استعمال پر 10 عمارتیں سیل کر دیں

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے )نے لاہور میں غیر قانونی کمرشل استعمال پر 10 عمارتیں سیل کر دیں۔ ایل ڈی اےنے گلشن راوی، لاہور میں 10 سے زائد عمارتوں کو کمرشلائزیشن فیس ادا نہ کرنے پر سیل کر دیا۔ سیل کیے گئے احاطے میں دودھ کی دکان، اسٹیٹ آفس، ڈینٹل کلینک، […]

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا

  لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری اور متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن […]