Browsing tag

#lahorehighcourt

تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی: لاہورہائیکورٹ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کا کہناہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے میں اجازت نہیں تو پھر کسی بھی سیاسی جماعت کو نہیں ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تحریک […]

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی۔وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرائی۔ برطانوی معالج کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو ابھی بھی دل کے عارضے کی شکایات ہیں، انہیں شوگر […]

پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر چیف کمشنر اسلام آباد کے قابل ضمانت اور آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف نے ریمارکس دیے کہ قابل […]

چودھری پرویز الہٰی رہائی؛ اعلیٰ پولیس افسران کو پیش ہونے کیلئے2بجے تک کی مہلت

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائیکورٹ نے صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر قیصرہ الٰہی کی توہین عدالت کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو پیش ہونے کے لیے دو بجے تک کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے […]

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور(پاکترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اثاثہ جات کیس میں نیب کی پرویزالہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس سلسلے میں نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش […]

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلے سے روک دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ کمیشن معاملے کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں جاری توہینِ کمیشن کی کارروائی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کو سابق وزیراعظم […]

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ٹرائل کیلئے فوج کے حوالے

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو ٹرائل کےلیے فوج کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حسان نیازی کی بازیابی کے لیے والد حفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے حسان نیازی سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش […]

ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیلئے بری خبر

لاہور (پاک ترک نیوز) ہیملٹ نہ پہننے والوں کیلئے بری خبر ،لاہور ہائیکورٹ کا موٹر سائیکل سواروں پر ہیملٹ نہ پہننے والوں پر پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا عندیہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ ہیلمٹ نہ پہننے والے شہری پر پانچ ہزار روپے جرمانہ کریں، خلاف ورزی کرنے […]

نگران پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) نگران پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔ سابق صوبائی وزیر صحت اور پاکستان تحریک انصا ف (پی ٹی آئی )کی رہنما یاسمین راشد کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت […]

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار دیدی،فوری رہائی کا حکم

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کے واقعہ کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار دیدی۔ ہائیکورٹ نے تمام افراد کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ لاہور سمیت پنجاب کے 11اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات غیر […]

نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر،اعتراض عائد

لاہور(پاک ترک نیوز) نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن عہدے پر بحالی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نواز شریف کی بطور صدر مسلم لیگ ن بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ رجسٹرار آفس کی طرف سے لگائے گئے اعتراض میں کہا […]

72 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظورکرنے کانوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا ہے۔عدالت نے سپیکر قومی اسمبلی کو تمام ممبران کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ عدالت نے اراکین کو استعفے واپس لینے کیلئے قومی اسمبلی میں سپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایات جاری کی […]

بشریٰ بی بی کا القادرٹرسٹ کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

  لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی حفاظتی ضمانت کیلئے آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گی ، عمران خان بھی بشری […]

لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو کل تک عثمان بزدار کی گرفتاری سے روک دیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق سلیم شیخ نے عثمان بزادر کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

عدالت کو کہہ رہا ہوں انہوں نے مجھے قتل کرنا ہے، عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی میں گھر سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت […]

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس اور اینٹی کرپشن کے آپریشن کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار سرفراز […]

عمران خان کی غداری کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے سے متعلق مقدمے میں عمران خان کو 26 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کا آغاز کیا تو وکیل نے بتایا کہ عمران خان راستے میں ہیں اورعدالت پہنچنے والے ہیں۔ تاہم […]

لاہورہائیکورٹ ،عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لارجر بنچ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے استفسار کیا […]

عید الفطر تک مارکیٹیں اور دکانیں رات 1 بجے تک کھولنے کی اجازت

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے کیس کی سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے۔ لاہور ہائیکورٹ نے نجی ہائوسنگ سوسائٹیز کو راستے کی اجازت […]

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو چار ہفتوں کیلئے امریکہ جانے کی اجازت

  لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو چار ہفتوں کیلئے امریکہ جانے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ شہباز گل کو ایک مرتبہ بیرون […]