Browsing tag

#lahorehighcourt

گورنر نے ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا ،پرویز الٰہی وزیراعلی تسلیم

  لاہور(پاک ترک نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا ۔پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب تسلیم کرتے ہوئے ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم بھی واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے اعتماد کےووٹ سے متعلق درخواست نمٹادی گئی۔گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹی کرنے کا […]

وزیر اعلیٰ کے پاس 24گھنٹے، 186ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے ریمارکس دیے کہ وزیراعلیٰ بتائیں […]

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا

  لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔ عدالت نے ماسٹر پلان کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری اور متعلقہ فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمٰن […]

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہیٰ کی جانب سے بیان حلفی جمع کرانے اور اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر گورنر کے حکم نامے کو منسوخ کرتے ہوئے انہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔ وزیر اعلی ڈی ںوٹیفکیشن کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہوئی، جس میں مسلم لیگ ق […]

گورنر اعتماد کے ووٹ کا کہے تو عملدرآمد ہونا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا نیا لارجر بنچ تشکیل دے دینے کے بعد سماعت جاری ہے، جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں لارجر بینچ سماعت کررہا ہے۔ سماعت کے دوران چوہدری پرویز الٰہی کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے وزیراعلیٰ کو خط لکھا ہی نہیں، خط سپیکر کو […]

رانا ثناء اللہ کی منشیات کیس میں بریت کی درخواست

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے منشیات سمگلنگ کیس میں بریت کیلئے درخواست دائر کردی۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی۔دائر درخواست میں استدعا […]

لاہور میں سموگ کے باعث سکولوں میں ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور میں سموگ کے باعث سکولوں میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز سموگ کے تدارک کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹی فکیشن پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب […]

اسد عمرکوعدلیہ مخالف تقریرپرتوہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جواد حسن نےلانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی عدلیہ کے خلاف تقریر کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں توہین عدالت کا […]

توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہلی کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل

لاہور(پاک ترک نیوز) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی فیصلے کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا۔این اے 95 […]

مریم نواز کا پاسپورٹ درکار نہیں، نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا

لاہور(پاک ترک نیوز) مریم نواز کا پاسپورٹ درکار نہیں نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کےم طابق مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں مشتمل 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ مریم نواز کے وکیل کی عدم پیشی پر چیف جسٹس لاہور […]

لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کیلئے عدالت سے اچھی خبر،لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی، رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی، ہائیکورٹ کا تین رکنی بنچ 27 ستمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس […]

دورکنی بینچ کے فاضل رکن کی مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کیلئے درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے فاضل رکن نے مریم نواز کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پرسماعت سے معذرت کی۔ بینچ […]

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے لاہورہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق لیگی رہنما مریم نواز نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔پاسپورٹ کے حصول کیلئے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گزشتہ […]

توہین عدالت کیس، عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس […]

مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔پاکستان مسلم لیگ ن نے درخواست میں سبطین خان سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ ن لیگ نے منصور عثمان کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے […]

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو اسمبلی میں اندر جانے سے روک دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پنجاب اسمبلی کی عمارت میں جانے سے روک دیا ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کے پاس پولیس کو استعمال کرنے کے اختیارات ہیں ۔ پولیس امن و امان کی صورتحال خراب ہونے پر اندر جا سکے گی ۔

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب، تحریک انصاف نے ووٹنگ کیلئے 7روز کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دوبارہ انتخابی عمل کیلئے 7روز کا وقت مانگ لیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، فواد چودھری، شبلی فراز اور افتخار درانی سپریم کورٹ پہنچے۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی لاہورہائیکورٹ کے فیصلے خلاف اپیل پر سماعت جاری ہے، […]

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ،عدالت عظمی جائینگے،فواد چودھری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں کئی خامیاں ہیں، جسے لے کر ہم عدالت عظمیٰ جائیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہی لیکن جو حل دیا […]

حمزہ شہباز کو وزارت اعلی سے ہٹانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ،کل سنایا جائے گا

  لاہور(پاک ترک نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا ،فیصلہ کل دوپہر ساڑھے 12 بجے سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت اورحمزہ […]