Browsing tag

#lahorehighcourt

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب چیلنج، حمزہ شہباز کو نوٹس جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ اور دیگرپر نوٹس جاری کردیا،پی ٹی آئی نے حمزہ کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب کے اقدامات کو کالعدم قرار دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے پی ٹی آئی کے قانون سازوں کی نااہلی سے متعلق عدالت عظمیٰ […]

شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے شیخ رشید کی ضمانت قبل ا ز گرفتاری کی درخواست منظور کرلی ۔ عدالت نے انتظامیہ کو 18 مئی تک گرفتاری سے روک دیا ہے جبکہ مقدمات کے اخراج کے لیے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں، سماعت جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کی۔ سابق […]

لاہور ہائیکورٹ کا نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب سے کل تک حلف لینے کا حکم

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کوکل رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلی پنجاب سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک گورنر خود یا کسی نمائندے کے ذریعے حلف لیں۔حلف میں تاخیر آئین […]

ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخابات کیلئےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن نے لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلی پنجاب کے انتخابات کیلئے درخواست دائر کردی۔حمزہ شہبازکی جانب سےلاہورہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائرکی گئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یکم اپریل سےچیف منسٹرپنجاب کاعہدہ خالی ہے۔آئینی درخواست میں استدعا کی گئی ہے پنجاب اسمبلی کےاحاطےکوسیل کرنےکااقدام غیرقانونی قراردیاجائے۔

پنجاب کے 24 اضلاع میں 23دسمبر سے 6 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہونگی

لاہور (پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردیا ۔ حکومت پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کو دو مختلف فیز میں تقسیم کردیا ہے ۔لاہور سمیت 24اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں 23دسمبر سے 6جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق […]