Browsing tag

#lahroe

ایل ٹی او لاہور نے ٹریکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی کی 13.286بلین روپے کی سیلز ٹیکس کی چوری پکڑ لی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر پاکستان کی ہدایت پر، لارج ٹیکس پیئر آفس (LTO)، لاہور نے ٹریکٹر بنانے والی ایک معروف کمپنی کا آڈٹ مکمل کیا ہے، جس میں سیلز ٹیکس میں 13.286 بلین روپے کی سنگین تضادات کا پتہ چلا ہے۔ ایل ٹی او لاہور کی جانب سے وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) […]

وزیراعظم نے آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کیلیے وزراء کو اہداف دیے ہیں، وزیر اطلاعات

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں آئی ایم ایف شرائط پوری کرنے کے لیے وزراء کو اہداف دیے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے […]

این اے 127: بلاول بھٹو کے کاغذات پر عائد اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی بلاول بھٹو کے وکیل نے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراض کا تحریری جواب ریٹرننگ افسر کو جمع کرا دیا۔ سابق وفاقی وزیر بلاول بھٹو کے وکیل افتخار شاہد […]

بابراعظم ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد نجی ایئرلائن کے ذریعے دبئی سے لاہور ایئرپورٹ پہںچ گئے۔ بابر اعظم ورلڈکپ میں شرکت کرنے کے بعد لاہور پہنچے ہیں، بابر اعظم کی ایئرپورٹ آمد پر لوگوں کے ہجوم نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، ٹیم منیجر […]

ن لیگ کی سابق رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر بجلی چوری میں ملوث نکلیں

لاہور(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں۔ رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ لیسکو حکام نے ڈیوس روڈ سب ڈویژن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کو بجلی چوری کرتے ہوئے […]

پاکستان کا76 واں جشن آزادی آج جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔قومی پرچم، جھنڈیاں، بانیانِ پاکستان کی تصاویر اور بینرز جگہ جگہ آویزاں کئے گئے ہیں۔ جشن آزادی کے موقع پر سرکاری و نجی عمارتوں اور سڑکوں، بازاروں اور مارکیٹوں میں شاندار چراغاں کیا گیا ۔ دن کا […]

ن لیگ کی طرف سے بائیکاٹ کی باتیں اعتراف شکست ہیں،چودھری پرویز الہٰی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے بائیکاٹ کی باتیں اعتراف شکست ہیں،حکومت مذاکرات کرنے کے بجائے بدستور سپریم کورٹ کے خلاف منظم مہم چلا رہی ہے۔ چودھری پرویزالٰہی، چودھری وجاہت حسین اور راسخ الٰہی سے مختلف سیاسی رہنماؤں نے […]

فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی ،ارجنٹائن 6برس بعد پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے فٹ بال کی نئی رینکنگ جاری کردی ،ارجنٹائن نے 6برس کے بعد پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔ فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ عالمی چیمپئینز نے سال […]

لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن فوری روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شان گل عدالت میں پیش ہوئے۔ […]

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر عہدے پر بحال

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں لاہور پولیس کے سابق چیف غلام محمود ڈوگر کے تبادلے […]

پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو ’اسٹیٹ گیسٹ‘ کا درجہ حاصل

  لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں شریک ٹیموں اور میچ آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا جبکہ غیر ملکی کمنٹیٹرز، عمائدین، و پروڈیکشن اسٹاف کو وی آئی پی کا درجہ دیا گیا ہے۔ تین بڑے شہروں میں کھیلے جانےوالے میگا ایونٹ میں سیکیورٹی […]