Browsing tag

#latham

جاپان میں 230 ملین ٹن الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری دھات کے ذخائر دریافت

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان میں 230 ملین ٹن الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری دھات کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ دنیا میں آج بجلی سے چلنے والی گاڑی کی مانگ ہے ۔جاپان نے ملک کے خصوصی اقتصادی زون میں ایک الگ تھلگ جزیرے کے قریب معدنیات کے بڑے ذخائر تلاش کرکے کامیابی حاصل کی ہے۔ […]

سویڈن نے کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی

سویڈن نے 8ہزار چارجنگ سائیکلوں کے ساتھ کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن نے 8ہزار چارجنگ سائیکلوں کے ساتھ کم قیمت والی زنک بیٹری تیار کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق Linköping یونیورسٹی، Karlstad یونیورسٹی، اور سویڈن میں Chalmers University کے محققین کے درمیان مشترکہ کوششوں نے ایک کم […]

مودی سرکار کا کشمیریوں کےحق پرایک اور ڈاکہ ،لیتھیئم ذخائرفروخت کرنے کا اعلان

سری نگر (پاک ترک نیوز) مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر کوجلد از جلد فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں رواں سال جنوری میں بڑے پیمانے پر لیتھیئم ذخائر دریافت ہوئے تھے ، بی جے پی اگلے انتخابات سے قبل مقبوضہ کشمیر کے […]

الیکٹرک گاڑیوں کو 700کلومیٹر تک چلانے والی بیٹری متعارف کروا دی گئی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کے لمبے فاصلے تک سفر کرنے کے خواب کو حقیقت بنانے کے لئےدنیا کی سب سے بڑی بیٹریاں بنانے والی چینی کمپنی نے نئی لیتھیم آئرن فاسفیٹ (LFP) بیٹری متعارف کروا دی ہے جو 10منٹ میں چارج ہو گی اور 400کلومیٹر سے 700کلو میٹر تک چلے گی۔ اس بیٹر […]