Browsing tag

Lebanon

لبنان نے ترکی سے فوری مدد مانگ لی

  لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے انقرہ دورے کے دوران صدر رجب طیب اردوان سے کہا ہےکہ بیروت کو ترکی کے تعاون اور مدد کی اشد ضرورت ہے۔ ترک صدر نے میقاتی سے ملاقات کے بعد کہا کہ انقرہ بیروت کی تباہ شدہ بندرگاہ کی تعمیر نو سمیت انفراسٹرکچر کے کئی دیگر منصوبوں […]

لبنان :فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکہ،متعدد زخمی

بیروت (پاک تر ک نیوز) لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں زوردار دھماکہ ،متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ برج الشمالی میں دھماکا ہوا ہے جس میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیور اہلکاروں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا […]

سعودی عرب نے لبنانی سفیر کو ملک سے نکال دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) لبنانی وزیر اطلاعات کی جانب سے سعودی عرب کیخلاف بیان دینے پر ریاض میں لبنانی سفیر کو 48 گھنٹے کے اندر سعودی عرب چھوڑنے کاحکم دے دیا گیا۔سعودی عرب نے لبنان سے اپنا سفیر بھی مشاورت کے لیے بلا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے وزیر اطلاعات نے چند […]

گلوکار ماہر زین کا استنبول میں کنسرٹ ، حمدیہ گیتوں سے حاضرین جھوم اٹھے

استنبول (پاک ترک نیوز)لبنان الاصل سویڈش گلوکار ماہر زین نے استنبول میں کنسرٹ کیا۔کنسرٹ استنبول دورت یول اسکوئر میں منعقد ہوا۔ "تھینک یو اللہ” ، "فورگیو می”، یا نبی سلام علیک” اور ” ماشاء اللہ ” نامی حمدیہ گیتوں سے پہچانے جانے والے ماہر زین نے اپنے مداحوں کے لئے انگریزی، عربی اور ٹرکش گیت […]