Browsing tag

#lebnon

حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کردی

بیروت (پاک ترک نیوز) لبنان کی حزب اللہ نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کردی۔ حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 200 سے زیادہ راکٹ اور دھماکہ خیز ڈرون داغے ہیں کیونکہ غزہ میں تقریباً نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران کشیدگی میں اضافہ […]

ایران لبنان پر اسرائیلی حملے کی صورت میں مداخلت کر سکتا ہے ،امریکی جنرل نے خبردار کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے لبنان پر حملے کی صورت میں ایران مداخلت کر سکتا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن نے کہا کہ لبنان پر اسرائیلی حملے کے […]

اسرائیل کو ہر قسم کی جنگ سے ڈرنا چاہیے،سربراہ حزب اللہ

بیروت (پاک ترک نیوز) حزب اللہ کے سربراہ نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہر قسم کی جنگ سے ڈرنا چاہیے۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اسرائیل کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے لبنان کے خلاف کسی بڑے اسرائیلی حملے کی صورت میں "بغیر کسی پابندی اور بغیر کسی اصول […]

لبنان سے اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر کیے گئے: حزب اللہ

بیروت (پاک ترک نیوز) حزب اللہ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق لبنان میں قائم حزب اللہ گروپ نے اسرائیلی پوزیشنوں پر درجنوں راکٹ فائر کیے ہیں ۔حماس کی اتحادی حزب اللہ نے 7 اکتوبر سے اسرائیلی فوج کے ساتھ سرحد […]

لبنان میں اسرائیلی حملے میں حماس کے نائب سربراہ صالع العروری شہید

بیروت(پاک ترک نیوز) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی حملے میں حماس کے نائب سربراہ صالح العروری شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع حماس کے دفتر کو نشانہ بنایا جس میں حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ 57 سالہ صالح العروری سمیت چھ افراد شہید ہوگئے۔حماس نے صالح العروری کی […]

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی نے لبنانی منگیتر سے شادی کرلی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفانی ٹرمپ نے اپنے لبنانی منگیتر مائیکل بولوس سے شادی کرلی۔ٹفانی ٹرمپ کی شادی 25 سالہ مائیکل بولوس سے ہو رہی ہے جو لبنان میں پیدا ہو ئے تھے لیکن ان کی پرورش نائیجیریا کے شہر لاگوس میں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے […]

اسرائیل اور لبنان میں سمندری سرحدی معاہدے پر دستخط

بیروت (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور لبنان نے باضابطہ امریکی ثالثی میں سمندری حدود طے کرنے کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیئے ۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیل اور لبنان نے باضابطہ طور پر امریکہ کی ثالثی میں پہلی بار اپنی سمندری حدود طے کرنے والے ایک تاریخی معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس سے دونوں […]

لبنان اور اسرائیل سمندری سرحد کے تعین کے تاریخی معاہدے کے قریب پہنچ گئے

  بیروت(پاک ترک نیوز) لبنان اور اسرائیل سمندری سرحد کے تعین کے تاریخی معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ اس حوالےسے دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں کا کہنا ہے کہ لبنان اور اسرائیل گیس سے مالا مال بحیرہ روم میں طویل عرصے سے جاری سمندری سرحدی تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے ایک "تاریخی” معاہدے پر […]