Browsing tag

#letter

ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ نے دیگر 9 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ سپریم کورٹ نے پاکستان بار کونسل کی فریق بننے کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ بار، اعتزاز احسن […]

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط ملنے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ان ججز کی تعداد جنہیں مشکوک خط موصول ہوئے 6 ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس جسٹس علی باقر نجفی کو […]

لاہور ہائیکورٹ کے 3ججز کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائیکورٹ کے 3 ججز کو بھی مشکوک خط موصول ہوگئے۔لاہور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے آٹھ ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کو بھی مشکوک خط موصول ہوئے ہیں۔ خط موصول کرنے والے تینوں ججز انتظامی کمیٹی کے اراکین ہیں، یہ جسٹس شجاعت علی، […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا مقدمہ درج

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججوں کو مشکوک خطوط موصول ہونے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکاری مدعیت میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے اور تعزیرات پاکستان کی دفعہ 507 کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمہ کلرک قدیر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے حوالے سے ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے، عدالتی ذرائع کے مطابق انہیں پاؤڈر سے بھرے خطوط بھیجے […]

آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )ترجمان ایسٹر پیریز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ انہوں نے خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم […]

عمران خان کو ایف آئی اے نے فنڈنگ کیس میں خط ،اکائونٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو خط ارسال کردیا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی ایف آئی اے انکوائری ٹیم کی جانب سے یہ خط لکھا گیا ہے جس میں چیرمین پی […]

مراسلے میں دھمکی ملی،تحریک عدم اعتماد کا ذکربھی ہوا، چیف جسٹس تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنائیں، صدر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے سابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سازش سے متعلق خط وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ارسال کرتے ہوئے تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی سفارش کردی۔ صدر مملکت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دے […]

حکومت دھمکی آمیز خط چیف جسٹس کو دکھانے پر تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت دھمکی آمیز خط سپریم کورٹ میں پیش کرنے کیلئے تیار ہے ۔ اس بات کا اظہار وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کیا ۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کے دوران وزیراعظم کی طرف […]

68برس بعد خط اپنی منزل مقصود پر پہنچ گیا

مینی سوٹا (پاک ترک نیوز) بالآخر 68سال کے بعد خط اپنی منزل مقصود پر پہنچ ہی گیا۔امریکی ریاست مینیسوٹا میں ایک خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 برس کا عرصہ لگ گیا۔ سوزن نورڈن نامی خاتون اکتوبر میں ہی اپنے نئے گھر میں شفٹ ہوئی تھیں جہاں انہیں ایک خط موصول ہوا جس […]