Browsing tag

#lgiht

بجلی مزید فی یونٹ 2 روپے ، 63 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں نظرثانی شدہ درخواست دائر کر دی۔ سی پی پی اے کی […]

پاکستان کے گردشی قرضے میں اضافہ، بڑھ کر 5.73 کھرب روپے ہو گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے گردشی قرضہ میں اضافہ ہو گیا جس کے بعد گردشی قرضہ بڑھ کر 5.73کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کا توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ کر 5.73 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے […]

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں 55پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یکم نومبر کو سماعت کرے گی، جس کے بعد درخواست کی منظوری کی صورت میں صارفین پر ایک ماہ کے لیے 8ارب 37 […]

حکومت نے بجلی 5روپے 40پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا میں مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی، جس میں بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ سہ […]

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دیدیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دیدیا ۔ نومبر تک بجلی 7.91روپے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی ۔ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے دیا۔آئی ایم ایف نے […]

مہنگائی میں پسی عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی ۔بجلی کی قیمت میں 6روپے10پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست کردی گئی۔نیپرا درخوست پر 28فروری کو سماعت کرے […]