Browsing tag

#Libya

ترکیہ کا لیبیا میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا بحری جہاز روانہ 

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا لیبیا میں سمندری طوفان سے ہونیوالی تباہ اور متاثرہ شہر ورنتہ میں امدادی کاروں کیلئے بڑا بحری جہاز روانہ ہوگیا ۔ ترکیہ کی جانب سے روانہ کئے گئے بحری جہاز میں امدادی سامان ،فیلڈ ہسپتال ،ادویات ،کھانے پینے کی اشیا شامل ہیں ۔ یاد رہے کہ لیبیا میں سمندری […]

ڈینیئل طوفان لیبیا سے ٹکرانے پر ڈیرنا کے ڈیم کیوں ٹوٹ گئے؟

طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیا کے مشرق میں طوفان ڈینیئل کی وجہ سے شدید سیلاب آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ڈینیئل طوفان کی وجہ سے ساحلی شہر ڈیرنا میں 2ڈیم ٹوٹنے کے باعث زیادہ تباہی ہوئی ۔ڈیرنا شہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ طوفان […]

لیبیا ،ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار تک پہنچ گئی

طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیا کے ساحلی شہر ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار کے قریب پہنچ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق لیبیاکے ساحلی شہر ڈیرنا کے میئر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔ لیبیا کے تباہ شدہ […]

لیبیا کے شہر ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 5200تک پہنچ گئی

طرابلس(پاک ترک نیوز)مشرقی وزارت داخلہ کا کہناہے کہ تباہ شدہ بحیرہ روم کےشہر ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 5200تک پہنچ گئی ہے ۔ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے ۔ تباہ حال شہر ڈیرنا میں امدادی کارکنان اور امدادی […]

لیبیا ،سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 3000 تک پہنچ گئی

طرابلس (پاک ترک نیوز) بن غازی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیبیا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 3000تک پہنچ گئی ۔ لیبیا کے مشرقی علاقوں میں آنے والے سیلاب سے اب تک 3000 افراد جاں بحق اور 10,000 لاپتہ ہیں۔ لیبیا کے ہلال احمر کے ترجمان توفیق شکری نے منگل کو کہا […]

لیبیا میں سمندری طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی

طرابلس(پاک ترک نیوز) لیبیا میں سمندری طوفان ڈنیال سے جاں بحق افراد کی تعداد2 ہزار سے زائد ہو گئی ۔ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ لیبیا کی وزارت داخلہ کے مطابق طوفان کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں میں ہزاروں افراد بہہ کر سمندر میں لاپتہ ہو گئے ہیں جن کے ڈوب جانے کا خدشہ ظاہر کیا […]

لیبیائی وزیراعظم کو اسرائیل سے تعلقات پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیاکے وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ کو اسرائیل سے تعلقات کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ ان کوعہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی زور پکڑنا شروع ہوگیا ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ لیبیا کے وزیر اعظم کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی […]

لیبیا ،بحیرہ روم میں دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 تارکین وطن جاں بحق

  طرابلس(پاک ترک نیوز) لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیبیا کے ساحل کے قریب دو کشتیاں الٹنے سے 57افراد جاں بحق ہو گئے یورپ جانے کے خواہشمند تارکین وطن ،کشتیوں میں سوار تھے جن کا تعلق پاکستان، شام، تیونس اور […]

اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے3پاکستانی جاں بحق

  تریپولی (پاک ترک نیوز) اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ طرابلس میں پاکستانی سفارتخانہ لاشیں پاکستان منتقل کرنے میں مدد کر رہاہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اٹلی اور لیبیا میں کشتیاں ڈوبنے کے علیحدہ علیحدہ حادثات ہوئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ […]

لیبیا کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ ،بال بال بچ گئے

تریپولی(پاک ترک نیوز) لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید پر قاتلانہ حملہ تاہم وہ محفوظ رہے ۔حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تفصیلات کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم تاہم وہ بال بال بچ گئے ۔ گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو […]

ترکی اور لیبیا کے حکام کی اہم ملاقات، مستقبل کے حوالے سے اہم بات چیت

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے پیر کو استنبول میں لیبیا کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں نے لیبیا میں اتحاد کو یقینی بنانےا ور آئینی بنیادوں پر انتخابات کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا۔لیبیا میں گزشتہ برس دسمبر میں انتخابات ہونا تھے لیکن حکومت […]

ترکی کابن غازی میں قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال

انقرہ(پاک ترک نیوز) لیبیا میں ترکی سفیر نے پارلیمنٹ کی اسپیکر اگویلا صالح سے مشرقی شہر بن غازی مین قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال کیا۔ ترک سفیر کنان یلماز نے کہا کہ ملاقات نتیجہ خیز رہی، جبکہ ترکی جانب سے مناسب وقت پر بن غازی میں قونصلیٹ جنرل کو دوبارہ کھولنے، بن غازی […]

یورپ جانےوالے 27 تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے مل گئیں

تریپولی(پاک ترک نیوز) یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ پیش آگیا ۔ حادثے کے نتیجے میں 27تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مقامی ریڈ کریسنٹ نے بتایا کہ یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 27 تارکین وطن کی لاشیں مغربی لیبیا کے ساحل […]

لیبیا میں منعقد ہونے والا پہلے صدارتی انتخاب ملتوی کر دیا گیا

تریپولی (پاک ترک نیوز) لیبیا کی تاریخ کے پہلے صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لئے جانے کے عبوری حکومت اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی کام کرنے والے الیکشن کمیشن کے اعلانات کے بعد اب لیبیا کی پارلیمنٹ نے صدارتی انتخاب کے التواء کا اعلان کردیا ہے جبکہ الیکشن کے پہلے مرحلے کے لئے […]

لیبیا میں پہلے صدارتی انتخاب کی تیاری مکمل

تریپولی (پاک ترک نیوز)لیبیا میں قیام امن کے بعد پہلے صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جن کے لئے ووٹنگ 24دسمبر کو ہوگی۔الیکشن میںکامیابی کے لئے 50فیصد سے زائد ووٹ لینا لازمی ہے۔ اور کسی بھی امیدوار کے اس میں ناکام رہنے پر سرفہرست دو امیدواروں میں 24جنوری2022ء کو حتمی مقابلہ ہوگا۔ […]