سعودی عرب نےایشیائی ممالک کیلئے لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے سعودی لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب نے فروری میں ایشیا سے خریداروں کیلئے عرب لائٹ کروڈ کی سرکاری فروخت کی قیمت عمان، دبئی کی اوسط شرح سے 1.8 ڈالر فی بیرل کم کر دی ہے۔ یہ […]