Browsing tag

#light

وزیراعلی پنجاب نے صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام […]

بجلی مزید 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر بجلی مزید 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) […]

بجلی مزید فی یونٹ 2 روپے ، 63 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں نظرثانی شدہ درخواست دائر کر دی۔ سی پی پی اے کی […]

آئی ایم ایف دبائو ،وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دبائو کے بعد وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹٰیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں اوسط5.72روپےاضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ نیپرا اتھارٹی نے بجلی کےٹیرف میں اضافہ کااطلاق یکم جولائی2024 سے کرنےکافیصلہ دیا تھا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف […]

آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے، […]

آئی ایم ایف کا پھرڈومور کا مطالبہ، بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اصرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی بجت کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) نے پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا ۔بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر اصرار کرنے لگا ۔ آئی ایم ایف 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ چاہتا ہے اور عالمی مالیاتی […]

بجلی مزید 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا […]

حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا، صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے عوام پر ایک اوربجلی بم گرا دیا ،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ فکس چارجز بنیادی ٹیرف میں شامل کیے گئے ہیں، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا […]

کراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 10روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی، کے الیکٹرک صارفین سے جون تا ستمبر اضافی وصولیاں کی جائیں گی۔نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین […]

بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا، صارفین سے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ […]

بجلی 3روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمت میں 3روپے 25فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اٖضافہ کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 […]

بجلی کی قیمت میں 3روپے 48پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ ماہ اپریل کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے، صارفین پر تقریباً 34 […]

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے نئے مالی […]

بجلی کی قیمت میں 3روپے 49پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹر پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے ) نے اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 3 روپے […]

جو لوگ بجلی چوری کر رہے انہیں خمیازہ بھگتنا پڑے گا، محسن نقوی

لاہور(پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ پرلوگوں کوکروڑوں روپے کا ریفنڈ ملنا شروع ہو گیا ہے ،میری تمام جائیداد ڈیکلیئرڈ ہے، بجلی چوروں کیخلاف موثر کارروائی کی جائے گی ،پاسپورٹ کے حصول کے حوالے سے عوام کودرپیش مسائل حل کئے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

بجلی صارفین پر امریکہ میں ہونیوالی مہنگائی کا بوجھ بھی ڈالنے کی تیاریاں

لاہور(پاک ترک نیوز) بجلی صارفین امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کی قیمت بھی ادا کریں گے۔وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال میں بجلی صارفین پر347 ارب روپے بوجھ ڈالنے […]

آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان نئے بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا کل سے آغاز ہو چکا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال میں […]

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے اور بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ […]

سری لنکا کا بھارت کے اڈانی گرین کے ساتھ 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا نے بھارت کے اڈانی گرین کے ساتھ 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ۔ سری لنکا نے بھارت کی اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کے ساتھ کمپنی کے تیار کردہ دو ونڈ پاور اسٹیشنوں کے لیے 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے۔ اڈانی گرین انرجی، […]

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اووربلنگ پر افسران، بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ پر افسران اور بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور زونل آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز ورک ویڈیو لنک پر […]