Browsing tag

#light

بجلی کی قیمت میں2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ سنٹر ل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی اے )نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی، اضافہ مارچ کے مہینے کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

بجلی چوری روکنے کیلئے پنجاب کی کاوش قابل تعریف ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری روکنے کیلئے پنجاب کی کاوش قابل تعریف ہے۔دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کریں بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشیں ہو رہی ہیں جس سے پن بجلی کی […]

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ نیپرا نے بتایا کہ بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور […]

بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)حکومت نے مہنگی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا دیدیا ۔ نیپرا نے بجلی مزید 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بجلی کی قیمتوں میں […]

عالمی بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لئے فوری طور پر اصلاحات متعارف کروانے […]

بجلی چوری میں ملوث افسران کیخلاف فوری تادیبی کارروائی کی جائے ،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث افسران کیخلاف فوری تادیبی کارروائی کی جائے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ […]

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کیلئے قیمت میں ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ ممبر نیپرا نے کہا کہ بجلی کی طلب کم ہونے سے صارفین پر بوجھ پڑ رہا، طلب میں اضافے کے […]

پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ

لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں […]

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل ڈی جیز اور پاکستان کے تمام ریجن کے ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر داخلہ […]

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے بعد صارفین پر مزید 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی۔ سی پی پی […]

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(پاک تر ک نیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروادی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو […]

حکومت خسارہ کم کرنے کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے ترکیہ طرز کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پاکستان نے نقصانات کو کم کرنے، کارکردگی بڑھانے اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (DISCOs) کی انتظامیہ کو آؤٹ سورسنگ کے ذریعے ترک ماڈل پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا پلان بنا لیا۔ حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، پٹرول ساڑھے 4 روپے جبکہ ڈیزل 2 روپے 50 پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ مٹی […]

آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال میں بجلی کے نرخوں اور سبسڈی کی تفصیل مانگ لی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے بجلی کے نرخوں کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ کراس سبسڈی کے بارے میں تفصیلات طلب کی ہیں جس سے صنعتی شعبے پر 473 ارب روپے کا بوجھ پڑا ہے۔ وزارت خزانہ کےذرائع کے مطابق صنعتی […]

آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 40پیسے اضافے کاامکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے40پیسے اضافے کا کہہ دیا۔ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،بجلی سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کی جائے گی بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا14فروری […]

نیپرا کی بجلی مزید 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی ۔بجلی مزید 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی صارفین پر 49 […]

بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں جمع کرادی منظوری ملنے پر بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے […]

پاکستان کے گردشی قرضے میں اضافہ، بڑھ کر 5.73 کھرب روپے ہو گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے گردشی قرضہ میں اضافہ ہو گیا جس کے بعد گردشی قرضہ بڑھ کر 5.73کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کا توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ کر 5.73 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے […]

بجلی 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔ سی پی پی اے کی جانب […]

بجلی مزید 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمت میں 4روپے 12پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس کی مد میں 4 روپے […]