Browsing tag

#light

بجلی مزید 4روپے 66پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمتوں میں مزید 4روپے 66پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ صارفین پر 36ارب روپے سے زیادہ کا افافی بوجھ پڑے گا ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست […]

نیپرا نے بجلی مزید 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمت 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ بڑھائے جانے کا امکان ہے۔بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بجلی مزید مہنگی […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے25 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیا ئی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ صوبہ خیبر پختون میں پاور ٹرانسمیشن نیٹ ورک میں توسیع کی […]

بجلی 1.70 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی صارفین کیلئے بری خبر بجلی ایک روپے 70پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، یکساں ٹیرف کے لیے […]

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی چوری پر اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی چوری کی صورتحال پر اہم اجلاس آج ہو گا ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس آج دوپہر وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا، پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی چوری کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، […]

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں 55پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یکم نومبر کو سماعت کرے گی، جس کے بعد درخواست کی منظوری کی صورت میں صارفین پر ایک ماہ کے لیے 8ارب 37 […]

بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،بجلی 1روپے 82پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی […]

بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بجلی کا بم گرا دیا ۔ بجلی 3روپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔نیپرا نے بجلی میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری […]

بجلی 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت کا عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کا فیصلہ ،بجلی ایک روپے 82پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، گزشتہ […]

لیسکو نے بجلی چوروں سے 20کروڑ 17لاکھ 51ہزار سے زائد کی رقم وصول کی

لاہور(پاک ترک نیوز) لیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کو اب تک4,775,973یونٹس چارج کئے گئے ہیں جن کی رقم (201,751,130)بیس کڑورسترہ لاکھ اکاون ہزارایک سو تیس روپے ہے۔ ترجمان لیسکوکے مطابق چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کا کہنا ہے کہ لیسکو ریجن میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن چھٹے روز بھی بھر پور طریقے سے جاری،بجلی […]

حکومت نے بجلی مزید 1 روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید ایک روپے 46پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نیپرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 46 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔اضافہ جولائی کی فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ […]

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے دکانیں مغرب کےوقت بند کرنے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں کاروبار اوردکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کردی۔اس اقدام سے روزانہ 1500 میگاواٹ سے زائد بجلی کی بچت ہو گی۔ تجویز پریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے ، جس کیلئے تمام […]

وفاقی کابینہ نے جولائی اور اگست کے بجلی بلز قسطوں میں ادا کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے جولائی اور اگست کے بجلی بلز قسطوں میں ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔کابینہ کی منظوری کے باوجود حتمی فیصلہ آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک […]

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا جس میں جولائی کے زائد بلوں کے مسئلے پر صوبائی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تفصیلی مشاورت ہوگی۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے […]

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ،بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف شہر شہر مظاہرے

لاہور (پاک ترک نیوز) عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف لاہور ، کراچی راولپنڈی، گوجرانوالہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ کراچی میں بجلی کے نرخوں میں اضافے پر جماعت اسلامی اور تاجروں نے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج […]

حکومت نے بجلی 5روپے 40پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ نیپرا میں مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی، جس میں بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ سہ […]

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔صارفین پر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 144 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، جس میں چوتھی سہ […]

نگران حکومت کا بجلی مزید 4روپے 37پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4روپے 37پیسے فی یونٹ اضافے کا منصوبہ بنا لیا ۔صارفن پر 122ارب روپے کا مزید بوجھ پڑے گا ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے اگلے چار ماہ میں صارفین پر منتقل کیا جاسکتا ہے ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مذکورہ اضافے کے علاوہ سرکلر […]

نیپرا کی بجلی کی قیمت میں ایک روپے 81فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپے 81پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔نیپرا نے ماہانہ […]