Browsing tag

#light

امریکہ میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ،ہنگامی حالت نافذ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا ۔ 4200سے زائد پروازیں منسوخ جبکہ بڑے پیمانے پر بجلی کی فراہمی منقطع ہو گی ۔واشنگٹن ،جارجیا اور دیگر ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے […]

حکومت کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے آئی ایم ایف کی شر ط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرٹ میں مزید 95پیسے تک فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ وزارت توانائی نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ دستاویز کے مطابق […]

بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے، نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی، جب کہ اضافے کا اطلاق […]

نیپرا نے بجلی 99پیسے فی یونٹ سستی کرنیکی منظوری دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) مہنگائی میں پسے عوام کیلئے اچھی خبر آ گئی ۔ نیپرا نے بجلی 99پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی کی قیمت میں کمی نیپرا نے مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ، فیصلہ نوٹفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ۔ بجلی کی قیمت […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی ۔نیپرا درخواست پر کل سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر کل […]

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4روپے 74پیسے کا ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا ،فی یونٹ قیمت میں 4روپے 74پیسے اضافہ کردیا گیا ۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق نیپرا نے بجلی کا فی یونٹ 4 […]

کراچی والوں کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں 3روپے 75پیسے فی یونٹ اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، نیپرا نے بجلی کی قیمتوںمیں 3روپے75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 3روپے 75 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی ہے۔کے الیکٹرک کے مطابق […]

ترکی :پہلی بار ہوا سے پیدا ہونیوالی بجلی ملکی ضروریات کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز)ہواسے تیار کی جانے والی بجلی گذشتہ ہفتے کے دوران ترکی میں بجلی پیدا کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی جب ملک کی بجلی کی مجموعی پیداوار میں ہواسے تیار کی جانے والی بجلی کا حصہ 23 فیصد کے قریب پہنچ گیا۔ ترک الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کارپوریشن کے جاریکردہ اعداد وشمار […]

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان، نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر سماعت کے بعد نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں سماعت […]

حکومت کی عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے 75 پیسے اضافے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بجلی کی قیمت میں 4 روپے 75 […]

6 کروڑ افراد بجلی کی سہولت سے محروم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کی 6 کروڑ آبادی بجلی کی سہولت سے محروم ہے اس بات کا انکشاف چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کیا ۔ تقریب سے خطاب کے دوران توصیف ایچ فاروقی نے کہا کہ آج بھی ملک کی 30 فیصد عوام کو بجلی کی سہولت میسر نہیں، اس کا مطلب یہ […]

بجلی کی قیمت میں 2.52روپےفی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا اعلان کردیا ۔ یہ اضافہ ستمبر کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے طور پر کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق صارفین سے نومبر کے بجلی کے بلوں میں اضافہ وصول […]

دو گنا بجلی پیدا کرنے والا سولر پینل تیار

اوسلو(پاک ترک نیوز) سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کر کے دو گنا بجلی پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ گیلیم آرسینائیڈ سے تیار کردہ، نینومیٹر جسامت والی تاریں یعنی ’’گیلیم آرسینائیڈ نینووائرز‘‘ مائیکرو پروسیسر بنانے میں عام استعمال ہورہی ہیں۔ان کی شمولیت سے سولر سیلز اور […]