Browsing tag

LNG

رواں برس مزید طویل مدتی ایل این جی معاہدے کریں گے ،سربراہ قطرتوانائی

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر توانائی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او )کا کہنا ہے کہ قطر اس سال مزید طویل مدتی ایل این جی معاہدوں پر دستخط کرے گا۔ قطر انرجی کے سی ای او اور وزیر مملکت برائے توانائی سعد الکعبی نے ایک اقتصادی فورم میں کہا کہ قطر کو طویل مدتی […]

ایل این جی ریفرنس واپس: شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا جس پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔نیب کی طرف سے شاہد […]

ترکیہ کا روس پر انحصار کم کرنے کیلئے امریکی کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ امریکی توانائی کے بڑے ادارے ExxonMobil کے ساتھ مائع قدرتی گیس (LNG) خریدنے کے لیے اربوں ڈالر کے معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے، تاکہ روسی توانائی پر انحصار کو روکا جا سکے۔ وزیر توانائی الپرسلان بائراکٹر نے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ ہم ایک "نئے سپلائی پورٹ فولیو” کو […]

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سستی ایل این جی کے تاریخی معاہدے پر دستخط

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سستی ایل این جی معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو خریدے گا۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی جس میں وزیر […]

آذربائیجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے

باکو (پاک ترک نیوز) روس کے بعد آزر بائیجان سے پاکستان کے لئے توانائی بحران کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی ۔آذربائجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ نے آزر بائیجان سے ایل این جی پاکستان لانے […]

پاکستان آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدے گا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان نے آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سے ہر ماہ 1 ایل این جی کارگو خریدا جائے گا۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار میں معاہدہ ہو گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سمری ای سی سی میں […]

جاپانی انشورنس کمپنی نے روس یوکرینی پانیوں میں بحری جہازوں کو جھڑپوں سے ممکنہ نقصان کا معاوضہ بند کردیا

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کی سب سے بڑی انشورنس کمپنیاں روس اور یوکرین کے پانیوں میں بحری جہازوں کو فوجی جھڑپوں سے ممکنہ نقصان کے لیے معاوضہ دینا بند کر نے پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جاپانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے ہفتے کے روز اطلاع دی ہےکہ ٹوکیو […]

دنیا اپنے پہلے حقیقی عالمی توانائی بحران کے بیچ میں ہے: سربراہ آئی ای اے

سنگا پور (پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے لیے مارکیٹوں میں سختی اور تیل پیدا کرنے والے بڑےملکوں کی سپلائی میں کمی نے دنیا کو "سب سے پہلے حقیقی عالمی توانائی کے بحران” کے بیچ میںلا کھڑا کیا ہے۔اور آنے والے سال میں اسکی شدت میں مزید اضافے […]

عوام کی مشکلات کا احساس جلد حالات پرقابو پالیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کہنا ہے کہ عوام کی مشکلات کا احساس ہے اور جلد حالات پرقابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے بجلی کے پلانٹس کی مرمت کا کام نہیں کیا، لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے […]

اوگرا نے دوسرے ماہ بھی درآمدی ایل این جی سستی کردی

اوگرا نے مسلسل دوسرے ماہ بھی درآمدی ایل این جی سستی کردی ۔ دسمبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 3.05 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوئی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی […]

ایل این جی کے بجائے مہنگے فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار

  کراچی(پاک ترک نیوز)عالمی مارکیٹ میں ایل این جی مہنگی ہونے اور بروقت خریداری کا آرڈر نہ دینے پر بجلی گھروں نے فرنس آئل کا استعمال بڑھا دیا ۔ وفاقی حکومت نے بجلی کی تیاری کےلئے فرنس ائل کے پلانٹس چلادیئے ہیں ، جس سے مقامی ریفائنریز کی پیداوار بڑھ گئی ہے ۔موجودہ مالی سال […]