Browsing tag

London

برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی عدالت میں معروف مبلغ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوگیا ۔ مقدمہ وولچ کراؤن کورٹ میں چلا انجم چودھری پر کالعدم المہاجرون کو “کئیر ٹیکر رول” اداکرتے ہوئے ہدایات دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ 57 سالہ انجم چوہدری کو 17 […]

وزیراعظم شہباز شریف کی نومنتخب ایرانی صدر اور برطانوی وزیراعظم کو مبارکباد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے نو منتخب ایرانی اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش […]

پاکستان اور بھارت ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ میں کل مد مقابل

برمنگھم (پاک ترک نیوز) پاکستان اور بھارت کل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں کل مد مقابل آئیں گے ۔ انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالا پاک بھارت ٹاکرا پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8بجے شروع ہو گا ۔ گزشتہ روز ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے دوسرے میچ […]

برطانیہ میں بھی تبدیلی ،عام انتخابات میں کنزرویٹو کوتاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے میدان مارلیا

لندن (پاک ترک نیوز ) برطانیہ میں بھی تبدیلی کی لہر ،قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 643 نشستوں کے نتائج […]

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغازہوگیا

لندن(پاک ترک نیوز) لیبر پارٹی حکومت بنائے گی یا ایک بار پھر ٹوری پارٹی ہو گی کامیاب؟، برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے۔ برطانیہ میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران برطانوی پارلیمنٹ کی ساڑھے 6 سو نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے 4 ہزار 515 امیدوار مدمقابل ہوں گے، […]

لندن یونیورسٹی نے آکسفورڈ اور کیمبرج کو پیچھے چھوڑ دیا ،دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی قرار

لندن (پاک ترک نیوز) لندن یونیورسٹی نے آکسفورڈ اور کیمبرج کو پیچھے چھوڑ دیا ۔دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی بن گئی ۔ امپیریل کالج لندن کو پہلی بار آکسفورڈ اور کیمبرج کو ہرا کر برطانیہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی اور دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی قرار دیا گیا ہے۔ ایک نئی بین الاقوامی لیگ ٹیبل […]

آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا

لندن (پاک ترک نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کے لیے وظائف کا اعلان کر دیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے بے نظیر سکالرشپ پروگرام کے تحت بلوچستان کے طلباء کو وظائف دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں آکسفورڈ یونیورسٹی اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے جس میں وزیر […]

برطانیہ نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیئے

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیئے۔ برطانیہ کی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نئے نوٹوں کا اجراء خراب شدہ نوٹوں کی جگہ لے کر شروع کیا جائے گا اور پھر جب مانگ پیدا ہوگی تو آہستہ آہستہ بڑی […]

برطانوی بینک پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام

لندن (پاک ترک نیوز) امریکی عدالت کے کاغذات میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک برطانوی بینک جو منی لانڈرنگ کے الزام میں قانونی چارہ جوئی سے بچ گیا تھا، اس نے دہشت گرد گروپوں کے فنڈرز کے لیے اربوں ڈالر کی لین دین کی۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، جو کہ برطانیہ کے سب سے بڑے بینکوں […]

برطانیہ کا روسی دفاعی اتاشی کی ملک بدری سمیت روس کے خلاف متعدد اقدامات کا اعلان

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا ہے کہ برطانیہ ملک میں روس کے دفاعی اتاشی کو ملک بدر کررہا ہے اور روسی سفارتی ویزوں پر نئی پابندیاں عائدکرنے کے علاوہکچھ روسی املاک سے سفارتی حیثیت ختم کررہا ہے۔ جمعرات روز ہاؤس آف کامنز میں دئیے گئے بیان […]

ہیری کی برطانیہ آمد سے قبل بکنگھم پیلس کا بڑا فیصلہ

لندن (پاک ترک نیوز) پرنس ہیری برطانیہ آمد سے قبل بکنگھم پیلس نے بڑا فیصلہ کرلیا ۔ بادشاہ چارلس III کے دفتر نے بادشاہ کی تاجپوشی کی پہلی سالگرہ سے قبل ایک اہم اعلان کیا ہے جب پرنس ہیری برطانیہ واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ بکنگھم پیلس نے اعلان کیا ہے کہ کنگ […]

شہزادہ ہیری Invictus گیمز کیلئے برطانیہ واپس آئیں گے

لندن (پاک ترک نیوز) شہزادہ ہیری Invictus گیمز کی سالگرہ کے لیے برطانیہ واپس آئیں گے۔شہزادہ ہیری انویکٹس گیمز کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں شرکت کے لیے صرف ایک ہفتے میں برطانیہ واپس آئے گا۔ شہزادہ ہیری 8 مئی کو سینٹ پال کیتھیڈرل، لندن میں تھینکس گیونگ سروس میں شرکت […]

بابر اور رضوان کو دی ہنڈرڈ ڈرافٹ میں کوئی خریدار نہیں ملا

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو دی ہنڈرڈ ڈرافٹ میں کسی خریدار نے دلچسپی کا اظہار نہیں کیا ۔ ٹورنامنٹ کے 2024 ایڈیشن کے ہنڈریڈ ڈرافٹ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو کوئی خریدنے والا نہیں تھا۔ پاکستان کے سابق کپتان بابر […]

پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے )کی برطانیہ کیلئے پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ برطانیہ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پروازیں مئی میں دوبارہ شروع ہو جائیں گی کیونکہ […]

امریکہ کا بڑا فوجی ٹھیکیدار ادارہ ہیرس کارپوریشن سعودی شہزادے کو رشوت دینے میں ملوث

لندن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ٹھیکیداروں میں سے ایک نے ایک سعودی کمپنی کو کمیشن ادا کیا جس پر بعد میں الزام لگایا گیا کہ وہ مملکت کے شاہی خاندان کے لیے رشوت کا ذریعہ ہے۔ یہ چشم کشا حقائق برطانیہ میں جاری ایک مجرمانہ مقدمے میںپیش کی جانے والی […]

ترکیہ میں شرح سود 50فیصد تک پہنچنے سے افراط زر میں مزید اضافہ ہوگا۔ جے پی مورگن بنک کی رپورٹ

لندن (پاک ترک نیوز) توقع سے زیادہ مضبوط افراط زر کے اعداد و شمار سامنے آنے کے بعدامریکی سرمایہ کار بنک جے پی مورگن نےجمہوریہ ترکیہ کے لئے اپریل میں اپنی پیشن گوئیوں میں 500 بیس پوائنٹ سود کی شرح میں مزید اضافہہونےکا اندیشہ ظاہرکرتے ہوئےصورتحال کوخطرے کے نشان کی جانب بڑھتا ہوا قراردیا ہے […]

لمز کی ٹیم نے ہارور ڈ نیشنل ماڈل یونائیٹڈ نیشنزمقابلہ جیت لیا۔

لندن (پاک ترک نیوز) لمزکے 7 طلباء کی ٹیم نے اس عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کی اور اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے مسلسل دوسرے سال فاتح بن کر ابھری۔ ٹیم کی قیادت روحیل حسن کر رہے تھے اور ٹیم میں سبین حمود، حبیب شہریار، لائبہ عابد، ماہنور گل، شانزے ہاشم […]

برطانیہ میں مسلم مخالف واقعات میں چار ماہ کے دوران 335فیصد اضافہ، مانیٹرنگ گروپ

لندن (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے چار ماہ میں برطانیہ میں مسلم مخالف نفرت کے واقعات میں تین گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اس بات کا انکشاف ٹیل ماما (Tell MAMA) نامی مانیٹرنگ گروپ نے اپنی تازہ رپورٹ میںکیا ہے۔ تنظیم کے ایک بیان میں کہا […]

برطانوی پارلیمنٹ میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کی تحریک منظور

لندن (پاک ترک نیوزز) برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی پیش کردہ غزہ میں انسانی بنیادوں پرفوری جنگ بندی کے مطالبہ پر مبنی تحریک کی بغیر ووٹنگ کے منظوری دے دی ہے۔ گذشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنزمیں اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کی تحریک بغیر کسی ووٹ کے […]

برطانیہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے،کیمرون

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی سیکرٹری خارجہ لارڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ برطانیہ فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے پر غور کر رہا ہے ۔ لارڈ کیمرون نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کی حوصلہ افزائی کے لیے فلسطینیوں کو سیاسی افق دینا ہوگا۔ نومبر میں سیکرٹری خارجہ مقرر ہونے کے […]