Browsing tag

#madainamunawra

حج پرمٹ کے قانون کا آغاز، خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں حج پرمٹ کے قانون کا آغاز اتوار دو جون( 25 ذوالقعدہ) سے کردیا گیا جو 14 ذوالحجہ تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب کی پبلک سیکیورٹی نے بغیر اجازت حج کی سعادت حاصل کر کے حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 2 جون سے […]

لاہور اور کراچی سے حج پروازوں کا آغاز؛ اللہ کے مہمان حجاز مقدس روانہ

لاہور / کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان حجاز مقدس کے لیے روانہ ہو گئے۔ پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کے تحت لاہور سے پہلی حج پرواز پی کے 717 مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئی، جس میں 329 عازمین […]

حج سیزن میں مسجد الحرام میں عازمین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج سیزن کے دوران عازمین کی صحت و صفائی کو یقینی بنانے کے لئے مسجد الحرام کے فرشوں کوروزانہ 10مرتبہ دھویا جا رہا ہے جس میں 4000صفائی کے کارکن یہ خدمت سرانجام دیتے ہیں۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے ماتحت مختلف خدمات انجام دینے والے ادارے کےسعودی میڈیا میں آنے والے […]