Browsing tag

#madina

مکہ سے مدینہ بلٹ ٹرین کیلئے خواتین ڈرائیور کی اسامیوں کیلئے 28ہزار درخواستیں موصول

ریاض (پاک ترک نیوز) مکہ سے مدینہ بلٹ ٹرین کیلئے 30اسامیوں کیلئے 28ہزار خواتین نے درخواستیں بھیج دیں۔ سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیورکی30 اسامیوں کیلئے اشتہار جاری کیا گیا تھا جس کے جواب میں 28ہزارخواتین نے درخواستیں بھیج دیں۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز مکہ اورمدینہ کے درمیان بلٹ ٹرین چلائیں گی۔ خواتین کوایک […]

مسجد نبوی میں دو برس بعد ایس او پیز کے تحت اجتماعی افطاری کی اجازت

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی میں دو برس بعد کورونا ایس او پیز کے تحت اجتماعی افطاری کی جا سکے گی ۔مسجد نبوی میں اجتماعی افطاری میں شرکت کیلئے کورونا ویکسی نیشن والے افراد شرکت کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں […]

نئے کورونا وائرس اومی کرون کا خطرہ ،حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ نافذ

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) نئے کورونا وائرس اومی کرون کے پھیلائو کا خطرہ کے پیش نظر حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی دوبارہ نافذ کر دی گَئی۔حرمین شریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے لیے دوبارہ مطاف اور صحن میں نشان لگا دیے۔ نمازیوں اور زائرین کے لیے پابندیوں کا اطلاق آج سے ہوگیا۔ […]

سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے الزام میں 5 پاکستانی گرفتار

مدینہ منور ہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کروانے اور اسے بیرونِ ممالک بھجوانے کے الزام میں 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔مقامی پولیس نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے پانچ غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے جن کا […]