Browsing tag

#madinamunawra

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی روضہ رسولﷺ پر حاضری،ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ پہنچے ۔نگران وزیراعظم نے مدینہ منورہ میں نوافل ادا کیے اور روضہ رسول حاضری دی اور ملکی سلامتی اور مسلم امہ کیلئے دعائیں […]

مسجد نبوی میں سامان لے جانے پر پابندی عائد

ریاض (پا ک ترک نیوز ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی میں سامان لے جانے پرپابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں سامان کی حفاظت کے لیے پانچ ضوابط کی پابندی کی جائے گی۔ وزارت نے بیان میں کہا کہ زائرین اپنا سامان مسجد […]

شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات، حفظ و تفسیر شروع ہو گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں حسن قرات اور حفظ و تفسیرکے بین الاقوامی شاہ عبدالعزیز مقابلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ گذشتہ روز شرعو ہونے والےانس مقابلے کا اہتمام مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی کررہی ہے۔ سعودی عرب […]

85ممالک کےعلماوفقہا کی اسلامی کانفرنس 26محرم سے مکہ مکرمہ میں شروع ہو گی

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے دینی امور کی وزارت کو مکہ مکرمہ میں رواں مااہ کے آ خر میں اسلامی کانفرنس کے انعقاد کی منظوری دیدی ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت اسلامی امور، دعوت وارشاد کے تحت اسلامی کانفرنس کا انعقاد 26 اور27 محرم […]

سعودی عرب کا الحرمین الشریفین میں مذہبی امور کی نگرانی کیلئے نئی آزاد ایجنسی کے قیام کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے الحرمین الشریفین میں مذہبی امورکی نگرانی کیلئے ایک نئی آزاد ایجنسی کے قیام کااعلان کردیا ۔ یہ اتھارٹی مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے مذہبی امور کی صدارت کے طور پر کام کریں گی۔ یہ ایجنسی دونوں مساجد میں آئمہ اور […]

غسلِ کعبہ کی تقریب کل فجر کی نماز کے بعد ہو گی

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) غسل کعبہ کی تقریب کل ہوگی ۔تقریب کا اہتمام کل 15محرم الحرام یعنی 2اگست کو نماز فجر کے بعد کیا جائے گا ۔ مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور خوشبو سے دھوئیں گے جبکہ خانہ کعبہ کے فرش […]

ہزاروں پاکستانی عازمین کا ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث منی نہ پہنچنے کا خدشہ

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ میں ہزاروں پاکستانی عازمین کے ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے سبب منیٰ نہ پہنچنے کا خدشہ ہے۔ پرائیویٹ گروپ آرگنائزرز کے چیئرمین سعید ملک نے کہا ہے کہ پرائیویٹ گروپ آرگنائزرز کا پاکستان ہاؤس سے بار بار رابطہ ہوا ہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، وزیر اعظم صورتحال […]

مناسکِ حج کا آج سے آغاز ، عازمین مِنیٰ پہنچیں گے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج منیٰ کی خیمہ بستی میں آباد ہو گئے۔عازمین آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔ عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کے لیے عرفات روانہ ہونگے، […]

بغیر پرمٹ مکہ جانے والے ایک لاکھ 59 ہزار غیرملکی واپس، پانچ ہزار 868 گرفتار

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی محکمہ امن و عامہ نے 83 جعلی حج معلمین کو گرفتارکر لیا ہے۔ جبکہ بغیر پرمٹ کے حج پر جانے والے ایک لاکھ 59 ہزار188 تارکین کو واپس کر دیا ہے۔ سعودی محکمہ امن و عامہ کے ڈائریکٹر محمد البسامی نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ سے بغیر پرمٹ […]

رواں برس دنیا بھر سے 20لاکھ سے زائد مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے ،سعودی عرب

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ رواں برس دنیا کے 160ممالک سے 20لاکھ سے زائد مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔ سعودی عرب نے دنیا بھر سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی سرزمینِ مقدس پر میزبانی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ سعودی وزیر برائے حج […]

حج کے دوران مشاعر حج اور مقامات مقدسہ میں موسم گرم رہے گا۔سعودی محکمہ موسمیات

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں موسمی حالات کا جائزہ پیش کرتے ہوئے دن میں گرمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ایمن غلام نے پریس کانفرنس میں کہا […]

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹر اوپر اٹھا دیا گیا

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) حج سے قبل غلاف کعبہ (کسوہ ) کو 3 میٹر اوپر اٹھا دیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کو نیچے سے 3 اوپراٹھانے کے بعد چاروں طرف سےسفید کاٹن کے کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا جسے ’احرام‘ کہا جاتا ہے۔ غلاف کعبہ اٹھانے کے […]

46 ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ 46 ہزار سے زائد پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترجمان کاکہنا تھا کہ مکہ مکرمہ میں پاکستانی عازمین کی تعداد 30 ہزارتک پہنچ گئی ؛ مدینہ منورہ میں 16 ہزار عازمین موجود ہیں۔ پاکستان سے مدینہ منورہ کیلئے پروازوں کا سلسلہ […]

مسجد نبویؐ کے پاکستانی نژاد امام شیخ محمد بن خلیل انتقال کرگئے

  مدینہ منورہ(پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔ شیخ محمد بن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں تراویح کی امامت کی سعادت بھی حاصل کی […]

سعودی عرب: روضہ رسول ؐکے ارد گرد پیتل کے بیریئر کی نقاب کشائی کر دی گئی

  قاہرہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منور میں مسجد نبویؐ کی بصری شناخت کو محفوظ رکھنے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر، مقدس مقام کے انچارج ایک سرکاری ادارے نے مقدس حجرے کے گرد سونے کے بنے ہوئے پیتل کی رکاوٹ کی نقاب کشائی کی ہے۔ مسجد نبوی میں […]

مسجد نبوی ؐ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں آنیوالےزائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے پہلے عشرے میں آنیوالے زائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی ﷺ میں […]

روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

  مدینہ منورہ(پاک ترک نیوز) مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔ روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ الگ الگ یونٹس اور ٹھوس تانبے، پیتل اور سونے کے حصوں پر مشتمل ہے۔ حرمین شریفین کے امور […]

رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں معاون سیکریٹری عمرہ عبدالرحمن شمس نے رمضان المبارک کے دوران بیرون مملکت سے عمرہ بکنگ کرانے والوں کے اعداد وشمار جاری کیے ہیں۔ منگل کے روزسعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نسک پلیٹ فارم کے ذریعے اب تک آٹھ لاکھ افراد بیرون ملک […]

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند 21مارچ کو دیکھا جائے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی سپریم کورٹ نے منگل 21 مارچ کو مملکت بھر میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ سرکاری میڈیا مطابق سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ ام القری کیلنڈر کے لحاظ سے یکم شعبان 21 فروری کو تھی۔ بیان کے مطابق مملکت میں تمام […]

نسک ایپ پررمضان میں عمرے کے لیے پرمٹ کا اجرا شروع کردیا گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے نسک ایپ کے ذریعے پرمٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے ۔رمضان المبارک میں عمرہ کے خواہشمند افراد پرمٹ جاری کرائیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پر اکاونٹ […]