Browsing tag

#maerica

بھارت کو نوازنے کیلئے امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش، سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) بھارت کو نوازنے کیلئے امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے بل پیش کیا جس میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے […]

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں

ٹیکساس (پاک ترک نیوز) امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں ،ان کی عمر 74 برس تھی ۔ ریاست ٹیکساس سے رکن کانگریس شیلاجیکسن لی طویل عرصے سے لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ خاندان نے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹیکساس کے 18 ویں […]

امریکا نے عمران خان پر مقدمات کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے ایک مرتبہ پھر بانی تحریک انصاف عمران خان پر مقدمات کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا گیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانٹ پٹیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ […]

پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات قابل تعریف، تعاون جاری رہے گا: امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات قابل تعریف ہیں ۔ پاکستان سے تعاون جاری رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا اور پاکستان […]

روس کی مدد ،امریکہ نے روس ،چین اورترکیہ سمیت متعدد ممالک کی 93کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے روس کی مدد کرنے پر چین ،یو اے ای اور ترکیہ سمیت مختلف ممالک کی 93کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روس کی مدد کرنے پر روس ، چین، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، کرغزستان، ہندوستان اور جنوبی کوریا کے 93 […]

امریکی صدر کی جانب سے اپنے روسی ہم منصب کو پاگل کہنے پر شدید ردعمل

ماسکو (پا ک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کے ایک تقریب میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو "پاگل ” قرار دینے کے بعد کریملن کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ بائیڈن نے بدھ کے روز سان فرانسسکو میں ایک تقریب میںاپنی مختصر تقریر میں کہا تھا کہ ہمارے پاس […]

دریائے اردن کے مغرب میں تمام علاقہ اسرائیلی کنٹرول میں ہو گا،نیتن یا ہو

تل ابیب (پاک تر ک نیوز) اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کا کہنا ہے کہ دریائے اردن کے مغرب میں تمام علاقہ اسرائیلی سکیورٹی کے کنٹرول میں ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیلی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس کو بتایا ہے کہ جب اسرائیل غزہ کے خلاف اپنی جارحیت ختم کر دے گا تو وہ […]

اسرائیل کا غزہ میں نقل مکانی کرنے والے فلسطینی شہریوں پر حملہ، متعدد شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ میں صیہونی افواج کی جانب سے نقل مکانی کرنے والے فلسطینیوں پر حملے کے نتیجے میں متعدد شہید ہو گئے، دیگر کارروائیوں میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 سے زائد فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ رفاہ میں نقل مکانی کرنے والے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی سنائپرز […]

نگران وزیراعظم کی کوپ 28کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی

دبئی (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ دبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے گورنمنٹ ڈویلپمنٹ و فیوچر محترمہ عهود بنت خلفان الرومي، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے […]

چین نے جرمنی ،فرانس ،اٹلی اور دیگر ممالک کے لئے ویزا فری پالیسی کا اعلان کردیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے فرانس ،جرمنی اور دیگر ممالک کیلئے ویزا فری پالیسی کا اعلان کر دیا ۔ چینی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ نئی ویزا پالیسی کے تحت یکم دسمبر 2023 سے 30 نومبر 2024 تک مذکورہ ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے […]

امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہونیوالے نائن الیون حملوں کو 22 برس بیت گئے

نیویارک(پاک ترک نیوز)امریکہ میں ہونیوالے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر ہونیوالے نائن الیون حملوں کو 22برس بیت گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 11 ستمبر 2001 کا سورج امریکا کیلئے قیامت بن کر چڑھا، جب دہشت گردوں نے ہائی جیک کئے گئے 2 طیارے نیویارک میں موجود ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے ایک کے بعد ایک ٹکرا دیئے […]

سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

منیلا (پاک ترک نیوز) سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا مقابلہ جرمنی یا امر یکہ سے ہو گا ۔ سربیا نے کینیڈا کو 95-86 سے شکست دی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والے سیمی فائنل میں بوگڈان بوگڈانووچ 23 پوائنٹس کے […]

مودی کے دورہ امریکہ ،75 امریکی معروف قانون سازوں کا امریکی صدر جوبائیڈن کے نام خط

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر 75 امریکی معروف قانون سازوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے نام خط لکھ دیا ۔ خط پر اٹھارہ امریکی سینیٹر صاحبان اور ستاون اراکین کانگریس کے دستخط بھی موجود ہیں۔ خط میں بھارت میں بڑھتی ہوئی سیاسی گھٹن، مذہبی عدم […]

امریکہ میںشرح سود میں 0.25فیصد اضافہ ،16سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میں بھی شرح سود میں 0.25فیصد کردیا گیا جس کے بعد شرح سود16سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی سینٹرل بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 0.25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا جس کے بعد شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد پر پہنچ […]

آسٹریلیا بھی جنگی جنون میں مبتلا

  کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا بھی جنگی جنون میں مبتلا ہوگیا ۔آسٹریلیا امریکہ سے 220 ٹام ہاک کروز میزائل خریدے گا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے تقریباً 900 ملین ڈالر کے معاہدے میں فروخت کی منظوری کے بعد آسٹریلیا نے ریاستہائے متحدہ سے 220 ٹوماہاک کروز میزائل خریدنے کا منصوبہ بنایا […]

امریکہ اور روس آمنے سامنے

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی وزارت دفاع نے کہاہے کہ ایک امریکی ڈرون ایم کیو۔9نے یوکرین میں جاری خصوصی آپریشن کے دوران قائم کی گئی عارضی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جزیرہ نما کریمیا کے علاقے پر پرواز کی ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والےوزارت کی جانب سے بیان میں کہا گیا […]

امریکی معیشت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی معیشت کو جھٹکے لگنا شروع ہو گئے ہیں اور دو ہفتوں کے دوران ملک کے دو بڑے بنکو ں کے بیٹھنے کے اثرات ملک کے پورے بنکاری نظام پر پڑنا شروع ہو گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں صدر بائیڈن نے ریگولیٹرز کو ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا […]

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن تخریب کاری کے واقعہ پر امریکی رپورٹ نے نئی بحث چھیڑ دی۔

نیویارک (پاک ترک نیوز) نارڈ اسڑیم گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچانے کی گذشتہ برس ہونے والی تخریبی کاروائی کو یوکرین کے حمایتی گروپوں سے منسلک کرنے کی امریکی خفیہ اداروں کی تازہ رپورٹ نے مغربی میڈیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے ۔جس میں متضاد بیانات اور اطلاعات سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں […]

کینیڈی خاندان ایک بار پھر امریکی صدارتی انتخاب کے اکھاڑے میں اترنے کےلئے تیار

نیویارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر جان ا یف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونیئر نے 2024 میں ہونے والے امریکہ میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اسکے لئے تیار ہیں۔ گذشتہ روزامریکی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے مقبول ترین سیاسی خاندان کے […]

چابی میں خرابی پر نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں آٹھ لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی نسان نے امریکہ اور کینیڈا میں اپنی فروخت ہونے والی 809,000 سے زیادہ ایس یو وی گاڑیوں کو انکی جدید چابیوں میں اہم نقص کی وجہ سے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے منگل کو کیے گئے ایک اعلان کے مطابق گاڑیوںکو ایک اہم خرابی کی […]