Browsing tag

#makkahmukaram

امسال مسجد الحرام میں چار امام تراویح پڑھائیں گے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کے لیے اماموں کا تقرر کردیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق تروایح اور تہجد کی امامت شیخ عبد الرحمن السدیس، شیخ ماہر المعیقلی، شیخ عبد اللہ الجہنی […]

بغیر اجازت نامے کے حج کرنے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا غیر قانونی عمل ہے جس کی سزا رہائشیوں اور غیرملکیوں کے لیے قید کے ساتھ 50 ہزار ریال تک جرمانہ […]

مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہیں۔ خاتون کے پرچم لہرانے کے کچھ سکینڈز بعد سیکورٹی اہلکار نے آ کرخاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سے روک دیا۔ […]

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں کیلئے حج رجسٹریشن کا آغاز

ریاض (پاک ترک نیوز) حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اگلے مرحلے میں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں کے لیے بھی حج رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطباق رواں برس ریکارڈ تعداد میں عازمین حج کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب […]

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مسجد الحرام کے دروازوں کے نگراں سیف السلمی کے مطابق حرم شریف کے دروازوں پر متعین اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص کو مسجد الحرام میں داخل نہ ہونے دیں […]

مسجد الحرام میں زائرین کو بڑی سہولت فراہم کردی گئی

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) زائرین حرمین شریفین کیلئے نئی سہولتوں کی فراہمی کے لئے انتظامیہ ہمیشہ سے کوششوں میں مصروف رہتی ہے، اب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں کارڈیک ریسیسیٹیشن ڈیوائسز مہیا کردی گئی ہے۔اس ڈیوائس کے ذریعے اب تک 19 مریضوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ 15 کارڈیک ریسیسیٹیشن ڈیوائسز مسجد الحرام میں […]

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان مقدس فرض کی ادائیگی کیلئے اپنے والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ سعودی عرب میں مقیم ہیں، حج کی ادائیگی کے […]

حج کیلئے سعودی عرب پہنچنے والے عازمین کی تعداد 11لاکھ سے زائد ہوگئی

ریاض (پاک ترک) سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد گیارہ لاکھ سے زائد ہو گئی ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے سیکرٹری محمد البیجاوی نے کہا ہے کہ مختلف ممالک سے براہ راست مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

اس سال پرمٹ ہولڈر 177 کمپنیاں اندرون مملکت سے سعودیوں اور مقیم غیرملکیوں کو حج کرائیں گی۔ ڈاکٹرسعد الجہنی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں داخلی معلمین کی رابطہ کونسل کے سربراہ ڈاکٹرسعد الجہنی نے کہا ہے کہ اس سال پرمٹ ہولڈر 177 کمپنیاں اندرون مملکت سے سعودیوں اور مقیم غیرملکیوں کو حج کرائیں گی۔ بدھ کے روز جاری ہونے والے اپنے بیان میں ڈاکٹرسعد الجہنی نے کہا کہ مملکت کے تمام شہروں […]

حج سیزن ، غیر ملکیوں کےبغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

  ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران غیر ملکیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی عائد کردی۔مکہ مکرمہ جانے والی چیک پوسٹس پر حج پرمٹ چیک کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق […]

حج سکیم کا 25 فیصد کوٹہ ڈالرز جمع کرانے والوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈالر بحران حج پر بھی اثر انداز ہو گیا، ڈالرز لانے والوں کو خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، ڈالرز لاؤ حج قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہو جاؤ، مجوزہ حج پالیسی 2023ء کے اہم نکات سامنے آگئے۔ وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کا 25 فیصد کوٹہ […]

اب تک 12لاکھ67ہزار زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں، سعودی وزارت حج وعمرہ

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) رواں اسلامی سال 1444 کے آغاز یکم محرم کو شروع ہونے والے عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 1,267,490 عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کی جمعرات کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 880,929 عمرہ زائرین کی بھاری اکثریت ہوائی راستے سے آئی۔جبکہ بقیہ […]

سعودی حکومت نے "منیٰ سمارٹ ٹینٹ” پراجیکٹ شروع کرکے ضیوف الرحمن کی بہتر خدمات کی مثال قائم کردی

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خادم حرمین شریفین کی ہدایات کی روشنی میں سعودی حکومت نے "منیٰ سمارٹ ٹینٹ” پراجیکٹ شروع کرکے ضیوف الرحمن کی بہتر خدمات کی مثال قائم کردی ہے۔ یہ پراجیکٹ سعودیہ کے وژن 2030 کا ایک بڑا منصوبہ ہے۔ اس پراجیکٹ کے تحت حجاج کرام کی خدمات کے معیار کو بہتر […]

حاجیوں کو لیکر پی آئی اے کی پہلی دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں

کراچی(پاک ترک نیوز) حجاز مقدس سے حاجیوں کو لے کر قومی ایئرلائن کی پہلی دو پروازیں پاکستان پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بعد از حج آپریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، جس کے تحت دو پروازیں آج علی الصبح حجاج کرام کو لے کر جدہ سے پاکستان پہنچ گئیں۔ پی آئی اے […]