Browsing tag

#makkahmukarma

ایک ہفتے میں 60 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں گزشتہ ہفتے کے دوران میں مسجد نبوی 60لاکھ زائرین کی آمد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی آنے والے […]

اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے: خطبہ حج

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے۔ خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی متعدد زبانوں میں براہ راست نشر کیا جارہا ہے۔ مسجد نمرہ میں امام کعبہ شیخ ڈاکٹر یوسف […]

اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از وقت حج فلائٹ آپریشن مکمل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد اور ملتان ہوائی اڈوں پر قبل از حج فلائٹ آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق تمام 79 پروازیں روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت اپریٹ ہوئیں۔79 پروازوں کے ذریعے 26000 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا۔یہ پروازیں پی آئی اے، سعودی ایئر لائنز، […]

خانہ کعبہ کے سامنے انڈونیشین جوڑے کی نکاح کی ویڈیو وائرل

  مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خانہ کعبہ کے سامنے انڈونیشین جوڑے کی نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرس ہو گئی ۔ویڈیو کو صارفین کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹار گرام ویڈیو میں انڈونیشین جوڑے کو مسجدالحرام کے مطاف میں نکاح کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا […]

عازمین ماہ صفر المظفر کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) عازمین ماہ صفر المظفر کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ماہ صفر المظفر کے دوران عمرہ کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہ صفر المظفر کے دوران عازمین […]

حرمین الشریفین میں ادائیگی نماز کے لئے اجازت لینے کی شرط ختم

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبوی الشریف میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔۔ نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونا بنیادی شرط برقرار رہے گی۔ حرمین شریفین میں نمازوں کے لیے جانے والوں کی سہولت کےلیے اعتمرنا یا توکلنا ایپس پر پیشگی بکنگ کی […]

تین لاکھ 13ہزار عازمین نےروضہ رسول ﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کر لی

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) دنیا کے مختلف ممالک کے تین لاکھ 13 ہزار عازمین حج مسجد نبوی کی زیارت اور روضہ رسولﷺ پر حاضری کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ اعداد وشمار کے مطابق ’ مختلف ملکوں […]

مکہ مکرمہ میں بغیر اجازت نامہ داخلے پر پابندی عائد

  ریاض( پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ میں بغیر اجازت نامے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ میں دیگرشہروں سے آنے والے صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن کے پاس حج یا عمرہ کے اجازت ناموں کے علاوہ متعلقہ اداروں کا اجازت نامہ ہوگا جس سے […]

رواں سال پاکستان سے 81ہزار خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کریں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے والے 10لاکھ عازمین میں سے سب سے زیادہ ایک لاکھ 51ہزارخوش نصیب انڈونیشیا اور دوسرے نمبر پر 81 ہزار 132 عازمین پاکستان سے آئیں گے۔جبکہ سب سے کم 23عازمین حج کا کوٹہ انگولا کے لئے مختص کیا گیا ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے […]