Browsing tag

#malaysia

ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی ہے ۔ امریکہ کی جانب سے یوکرین جنگ میں روس پر پابندیوں کے باعث ملائیشیا کی اربوڈ ڈالر کی انڈسٹری کو مشکلات سے دو چار کردیا ہے ۔ ملائیشیا کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی Jatronics SDN BHD […]

پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

جکارتہ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں فائنل میں پہنچ گئیں، پاکستان 2011 کے بعد پہلی بار اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور جاپان کے 10، 10 پوائنٹس ہوگئے، جس کے بعد دونوں ٹیموں نے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ملائیشیا کے […]

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دیدی

جکارتہ (پاک ترک نیوز )سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری 30ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس پہلے کوارٹر سے ہی میچ میں چھائی رہی، یوں پوائنٹس ٹیبل پر […]

سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا کو جنوبی کوریا کے بعد جاپان کو ہرانے کیلئے پرعزم

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے ملائیشیا میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں ملائیشیا اور جنوبی کوریا کے بعد جاپان کو ہرانے کیلئے پرعزم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم نے سلطان اذلان شاہ کپ میں جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔پاکستان نے سلطان اذلان شاہ کپ میں جنوبی کوریا […]

سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا آدھی کردی گئی ،جرمانے میں بھی کمی

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشیا نے 1MDB کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا کو کم کرکے آدھا کر دیاگیا ہے ۔ ملائیشیا نے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی سزا کو نصف کر دیا ہے، جنہیں اربوں ڈالر کے 1MDB سکینڈل میں بدعنوانی کے الزام میں 12 سال قید کی سزا سنائی […]

ملائیشین ایئر لائن کوالالمپور سے کراچی تک براہ راست پروازیں چلائے گی

کراچی (پاک ترک نیوز) ملائشیا کی باٹک ائیر لائن کراچی سے کوالالمپور کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں چلائے گی، جبکہ ائیر لائن آئندہ ماہ 31 اکتوبر سے کوالالمپور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کررہی ہے۔ایئر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے کراچی کے لیے بھی براہ […]

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں آج ملائیشیا سے ٹکرائے گا

چنائی (پاک ترک نیوز) پاکستان آج ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ملائیشیا سے ٹکرائے گا ۔محمد ثقلین قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے محمد ثقلین کی تقرری کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کردیا ہے جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے لوکل فزیو کی خدمات بھی حاصل کرلیں […]

ملائیشیا نے فلپائن کیخلاف اربوں ڈالر کا کیس جیت لیا

دی ہیگ(پاک ترک نیوز) ملائیشیا نے ڈچ عدالت میں فلپائن کے سابق سلطان کی اولادوں کو 14.9 ارب ڈالر کی ادائیگی کا کیس جیت لیا۔ ملائیشیا کے خلاف اس کیس کو سولو بادشاہ کی اولادیں ہی ہیگ کی اپیل کورٹ میں لے گئے تھے۔ دو ایشیائی ممالک ملائیشیا اور فلپائن کے درمیان برسوں سے جاری […]

پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج ملائیشیا کے مد مقابل آئے گا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں آج ملائیشیا کے مد مقابل آئے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات 10بجے شروع ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر صلالہ میں میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو کوریا جبکہ پاکستان کو ملائیشیا […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب کو ٹیلی فون

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیاء کے ہم منصب انور ابراہیم کو ٹیلی فون کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ملائیشینہم منصب انور ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔ وزیراعظم نے ملائیشیاء کے نئے وزیراعظم […]

حزب اختلاف رہنما انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر

کوالالمپور(پاک ترک نیوز) ملائیشیا کے بادشاہ کے محل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کی جانب سے انور ابراہیم کو ملائیشیا کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ انورابراہیم کی پارٹی اور ان کی اتحادی جماعتوں نے حالیہ انتخابات میں 82 سیٹیں جیتی تھیں اور وہ دیگر چھوٹی پارٹیوں […]

ملائیشین وزیر اعظم نے اسمبلی تحلیل کردی،قبل از وقت انتخابات کا اعلان

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشین وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ۔ قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان بھی کردیا ۔ مون سون کے موسم میں سیلاب کے پیش نظر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا لیکن ملائیشین وزیر اعظم نے آج پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا […]

سابق ملائیشین خاتون اول کروڑوں ڈالر رشوت خوری کے الزام میں مجرم قرار

  کوالالمپور(پاک ترک نیوز) سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روزماہ منصور کو رشوت خوری کے کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل پر 4 کروڑ ڈالر سے زائد رشوت مانگنے اور وصول کرنے کا الزام تھا۔ سابق خاتون اول پر منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے بھی 17 […]

ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے عمان کو شکست دیدی

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے پانچ گول سے ہرا دیا ۔ پاکستان کی جانب سے 19 ویں منٹ میں رانا وحید نے 21 ویں منٹ میں غضنفر علی نے 29 ویں اور 30 ویں منٹ میں رضوان علی نے […]

ملائیشین خاتون وزیر کا نافرمان بیویوں کی پٹائی کا مشورہ

کوالالمپو(پاک ترک نیوز) ملائیشیا کی خاتون وزیر کا شوہروں کو ضدی بیویوں کی پٹائی کا مشورہ دیدیا ۔انہوں نے کہا کہ اگربیویاں سمجھانے پربھی بات مانیں اوراپنا رویہ تبدیل نہ کریں تو پہلے3 روز کے لئے انہیں چھوڑ دیں اوراگربیوی پھربھی ضد سے باز نہ آئے توشوہراس پرہاتھ اٹھا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیربرائے […]

ترکی ، پاکستان اور ملائشیا کی اسلاموفوبیا کے خلاف مہم کی تعریف

استنبول(پاک ترک نیوز) استنبول میں اسلاموفوبیا پر منعقد کی جانے والی کانفرنس کے شرکا نے پاکستان ، ملائشیا اور ترکی کی جانب سے اسلاموفوبیا اور مسلم مخالف جرائم کی لعنت کے خلا ف انتھک کاوشوں کی تعریف کی ہے۔ ترکی کے نائب وزیر انصاف نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسلامی ممالک کی تنظیم […]

سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل

کوالا لمپور(پاک ترک نیوز) سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 96سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو دل میں تکلیف کے باعث کوالالمپور میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ہسپتال کے ترجمان […]

مہاتیر محمد کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل کردیا گیا

کوالالمپور(پاک ترک نیوز) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔انہیں الیکٹو میڈیکل پروسیجر کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔ 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔ انہیں گزشتہ روز کولالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کیا گیا ہے […]

ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 18افراد ہلاک

کوالا لمپور(پاک ترک نیوز) ملائیشیا میں خراب موسم کے باعث کشتی الٹنے سے 18افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 14افراد کو بچا لیا گیا ۔ کشتی میں کل 50افراد سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کشتی ڈوبنے کا حادثہ تینجنگ بلاؤ کے سمندری علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کا […]