Browsing tag

#mango

آم کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات متاثر

کراچی(پاک ترک نیوز) آم کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات شدید متاثر ہوئی ہیں ۔ تفصیلا ت کے طمابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور کم پیداوار کے باعث برآمد کنندگان نے رواں سال آم کی برآمد کا ہدف گزشتہ سال 125,000 ٹن سے کم کر کے 100,000 ٹن کر دیا ہے۔ آم کی پیداوار […]

پھلوں کا بادشاہ آم مارکیٹ میں آنے کیلئے تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) آم کا اذیت ناک انتظار اس وقت ختم ہو گا جب پھلوں کا بادشاہ خاص طور پر پوری طرح سے پکی اور لذیذ سندھڑی جون کے پہلے ہفتے تک منڈیوں میں پہنچنے والی ہے۔ آم کے باغات زیادہ تر جون اپنی فصل کو بھجواتے ہیں تاہم کچھ مئی کے تیسرے ہفتے سے […]

پاکستان سے آموں کی برآمد کا سیزن شروع، مگر فائیٹو سینیٹری درآمدی شرائط کی تعمیل کا مسئلہ برقرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستانی آم کی فصل سندھ میں تیار ہے اور پنجاب میں بھی جلد پکنے والی قسمیں مارکیٹ تک پہنچنے لگی ہیں۔ مگر ملک سے آم کی یورپی یونین، ایران، امریکہ اور دیگر ممالک کو برآمدکو ایک مرتبہ پھر سخت قرنطینہ ، فوڈ سیفٹی معائنہ اور ضوابط کا سامنا ہے۔ وزارت غذائی […]

استنبول ،پاکستانی قونصلیٹ میں Arçelik الیکٹرانکس کے تعاون سے مینگو فیسٹیول کا انعقاد

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں Arçelik الیکٹرانکس کے تعاون سے مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ۔اس منفرد اقدام کا مقصد لذیذ پاکستانی آم، جسے اکثر "پھلوں کا بادشاہ” کہا جاتا ہے، کو ترک عوام اور ترکیہ میں غیر ملکی سیاحوں کیلئے متعارف کرانا تھا۔ ترکیہ […]