Browsing tag

#markets

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے دکانیں مغرب کےوقت بند کرنے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں کاروبار اوردکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کردی۔اس اقدام سے روزانہ 1500 میگاواٹ سے زائد بجلی کی بچت ہو گی۔ تجویز پریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے ، جس کیلئے تمام […]

ملک بھر میں مہنگائی اوربجلی بلوں میں اضافے کیخلاف شٹر ڈائون ہڑتال

کراچی / لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں مہنگائی اور بجلی کے زائد بلوں کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال ہے ۔ہڑتال کی کال جماعت اسلامی اور تاجر تنظیموں کی طرف سے دی گئی۔ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ اور بسیں بھی معمول سے کم ہیں۔ وکلا نے بھی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ […]

مارکیٹیں رات 8اور شادی ہالز 10بجے بند کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں وفاقی حکومت نے مارکیٹیں رات 8 اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری […]

لاہور میں مارکیٹیں 10اور ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے مارکیٹیں رات 10جبکہ ریسٹورنٹس 11بجے بند کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے تمام مارکیٹیں رات 10 بجے تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔ فاضل جج […]

توانائی بحران ،پنجاب بھر میں آج سے رات 9بجے بازار اور مارکیٹیں بند

لاہور (پاک ترک نیوز) بجلی بحران کے نمٹنے کیلئے پنجاب بھر میں آج رات 9بجے بازار اور مارکیٹیں بند ہو جائیں گی جبکہ شادی ہالز رات 10، ریسٹورنٹ رات ساڑھے گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد میں بھی تجارتی مراکز، دکانوں، پارکس، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر […]

توانائی بحران، پنجاب میں بھی مارکیٹیں 9بجے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پاک ترک نیوز) توانائی بحران کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بند ہونے والی مارکیٹس میں ماڈل […]