Browsing tag

#maryamaurangzaib

پنجاب حکومت نے تاریخی عوام دوست بجٹ پیش کیا: مریم اورنگزیب

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے کل تاریخی عوام دوست اور ٹیکس فری بجٹ پیش کیا۔ لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بجٹ کی صورت میں ایک پالیسی اسٹیٹمنٹ دی گئی،مشکل فیصلے لے کر عوام اور معیشت کو استحکام […]

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے اے ایس پی شہر بانو کی ملاقات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے اے ایس پی شہر بانو نقوی نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی، اے ایس پی نے اچھرہ واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا، مریم نواز نے جرات کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس پی شہر […]

نواز، شہباز ملاقات: وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر میاں شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے بارے میں نواز شریف کو بریفنگ دی، ملاقات کے دوران متوقع وفاقی کابینہ کے لئے مختلف ناموں پر غور کیا گیا۔ حکومت کی تشکیل کے بعد […]

بلاول بھٹوتہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پربات کریں : مریم اورنگزیب

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی زبان پر افسوس ہے، وہ تہذیب میں رہ کر بات کریں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حاضری لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما اور […]

اشتعال انگیز تقاریر ، مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

لاہور(پاک ترک نیوز) انسداددہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابلِ […]

ریاست مخالف تقاریر کیس: مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے مسترد

لاہور(پاک ترک نیوز)ریاست مخالف تقاریر کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ن لیگی رہنماؤں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد کر دیے۔ اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی، جس میں عدالت نے مریم اورنگزیب […]

تنقید حقائق کے برخلاف ہو تو اس سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنقید حقائق کے برخلاف ہو تو اس سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا برا نہیں منایا۔ اسلام آباد میں صحافیوں، فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ، پاکستان کوڈ، ڈیجیٹل ریپازٹری آف فیڈرل لازموبائل ایپ اور […]

ملک کو جلانے والوں کی پشت پناہی کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قانونی طریقے سے نیب نے عمران خان کو گرفتار کیا، کیا گولیاں چلانے والے کو ہار پہنا کر گرفتار کرتے،3 دن سے مسلح جتھے سرکاری عمارتوں پر حملہ آور ہیں، ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت مسلح جتھوں کو تعینات کیا […]

پارلیمنٹ سے قانون سازی کا آئینی اختیار کوئی نہیں چھین سکتا،مریم اورنگزیب

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پارلیمنٹ سے قانون سازی کا آئینی اختیار کوئی نہیں چھین سکتا،پارلیمنٹ اپنے اختیارات کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائے گی۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عدلیہ کا اختیار آئین وقانون کی تشریح کرنا ہے، آئین ’ری۔ رائیٹ‘ کرنا یا […]

مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوںوزیراعظم شہباز شریف کا جذبہ اس سے زیادہ بلند ہے ،مریم نواز

  لاہور(پاک ترک نیوز) نائب صدر وچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے۔ مریم نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ حکومتی اعلانات کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خود […]

وزیراعظم کا سرگوھا میں آٹا مرکز کا اچانک دورہ

  سرگودھا(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سرگودھا میں آٹا مرکزکا اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار رمضان میں آٹامفت تقسیم کیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرگودھا میں آٹا مرکز کا اچانک دورہ کیا ہے جہاں انہوں […]

پی ٹی آئی نے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو فل اسٹاپ لگا دیا، مریم نواز

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو فل اسٹاپ لگا دیا۔ مریم نواز نے وطن واپسی کے دوران اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو ذمہ داریاں دی گئی ہیں وہ احسن […]

مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی، استقبال کی تیاریاں مکمل

  لاہور (پاک ترک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج دن تین بجے دبئی سے لاہور پہنچیں گی، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز ساڑھے 3 ماہ لندن میں قیام کے بعد […]

وزیراعظم بلوچستان کے سیلا ب متاثرہ علاقے صحبت پور پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے ضلع صحبت پور کے دورے پر چلے گئے ہیں، دورے کے دوران وزیراعظم صحبت پور میں سیلاب زدگان کی بحالی کے کاموں کا جائزہ بھی لیں گے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا […]

مریم نواز مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) مریم نواز مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مقرر کردی گئیں۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کی کہ وزیر اعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کر دیا ہے۔ مریم اورنگزیب […]

سیلاب زدگان کی بحالی اورتبدہ شدہ انفرااسٹرکچرکی تعمیر ایک بڑا چیلنج ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی اورتبدہ شدہ انفرااسٹرکچرکی تعمیر ایک بڑا چیلنج ہے۔آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سےنہیں بیٹھوں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جنیوا میں منعقد پاکستان کانفرنس کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں اسحاق ڈار، احسن اقبال، شیری […]

وزیراعظم شہباز شریف کورونا کا شکار ہو گئے

اسلا م آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کورونا کا شکار ہو گئے ۔دو روز سے وزیراعظم کی طبیعت ناساز تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں۔ ٹویٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے سے میاں […]

لانگ مارچ؛ حکومت نے پی ٹی آئی سے بات چیت کیلیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی 9رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سربراہی کریں گے جبکہ دیگر ارکان میں ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، قمر زمان کائرہ، خالد مقبول صدیقی، میاں افتخار، مولانا اسعد اور مریم اورنگزیب شامل ہیں۔کمیٹی لانگ مارچ سے […]

پنجاب میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورانگزیب اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور (ن) لیگ کے رہنما جاوید لطیف کے […]

حکومت صورتحال سے تنہا نہیں نمٹ سکتی، مدد کیلئے سب کو آگے آنا ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت صورتحال سے تنہا نہیں نمٹ سکتی، متاثرین کی مدد کیلئے سب کو آگے آنا ہوگا۔پاکستان کی تاریخ میں ایسا سیلاب پہلے نہیں کبھی دیکھا، ملک موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا […]