Browsing tag

#mascow

تمام دلچسپی رکھنے والے ملک شمال جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی تعمیر میں حصہ لیں، پوٹن کی آذری صدر سے ملاقات میں دعوت

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس تمام دلچسپی رکھنے والے ممالک کو شمال – جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور (آئی ٹی سی) کی ترقی میں حصہ لینے کی دعوت دیتا ہے۔ اس راہداری کو وسیع تر بین الاقوامی تعاون کی مثال بننا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے گذشتہ روز آذربائیجان کے صدر […]

یوکرین کی جانب سے روسی تیل اور گیس تنصیبات پر چھوٹے ڈرونز سے حملوں کا انکشاف

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکرین کی جانب سے روس کی تیل اور گیس کی صنعت پر چھوٹے ڈرونز سے نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد روسی سپلائی لائنوں میں خلل پڑنے کی اطلاعات ہیں ۔ مشتبہ ڈرون حملوں کے بعد گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کئی روسی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کے […]

دنیا کے بیشتر ملک اپنی خودمختاری کیلئے کھڑے ہونے کیلئے تیار ہیں،صدر پوٹن کا کانفرنس سے ویڈیو خطاب

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ دنیا کے زیادہ تر ممالک اپنی خودمختاری کے لیے کھڑے ہونے کے لیے تیار ہیں۔ اور وقت بین الاقوامی برادری سے مستقبل کی دنیا کی تشکیل کے لیے مل کر کام کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ بین الاقوامی سلامتی پر 11ویں ماسکو کانفرنس کے […]

روس آذربائیجان وزرائے خارجہ ملاقات، آرمینیا اور آذربائیجان کے تعلقات پر گفتگو

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے آذربائیجانی ہم منصب جیہون بیراموف کے ساتھ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تعلقات پر بات چیت کر رہے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ اعلیٰ سطحی سہ فریقی معاہدوں کی تعمیل میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا روس کی […]

روسی افواج کےکھیرسن میں دریائے ڈنیپر کے دائیں کنارے سے انخلا پر کریملن کی پراسرار خاموشی

ماسکو(پاک ترک نیوز) کریملن میںروسی وزارت دفاع کی طرف سے کھیرسن کے علاقے میں روسی فوجیوں کو دریائے نیپر کے بائیں کنارے پر واپس بلانے کے فیصلے پرمکمل اور پر اسرار خاموشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس معاملے پر تمام سوالات متعلقہ وزارت وفاع کی جانب بھیجنےکا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ کریملن […]

امریکہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنا رہاہے ،روس

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کا کہنا ہے کہ امریکہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنا رہاہے جبکہ امریکہ نے اس روسی الزام کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ ماسکو جلد ہی یہ ہتھیار یوکرین میں استعمال کر سکتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان ماریہ زخارووا کا کہنا ہے کہ ماسکو زیلنسکی کا […]

نیٹ فلکس نے روس میں اپنی سروس معطل کردیں

ماسکو( پاک ترک نیوز) نیٹ فلکس نے روس میں اپنی سروس معطل کردی ہیں۔نیٹ فلکس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کے بعد زمینی حالات کو دیکھتے ہوئے ہم نے روس میں اپنی سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے […]

یوکرین میں روسی فوج نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر راہداریاں کھول دیں

ماسکو (پاک ترک نیوز)روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے شہروں ماریوپول اور وولونوواخاسے انسانی ہمدردی کی راہداریوں سے باہر جانے والے شہریوں کو انخلا کی اجازت دیتے ہوئے روسی افواج کوسیز فائر کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ روسی محکمہ دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ احکامات 5 مارچ کی صبح جاری […]

روس نے یوٹیو ب ،فیس بک اور ٹوئٹر پر پابندی عائد کردی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے فیس بک ،یوٹیوب اور ٹوئٹر پر پابندی عائد کردی۔روس کا کہنا ہے کہ غیر ملیک میڈیا دنیا کے سامنے جزوی نظریہ پیش کر رہا ہے ۔ گزشتہ روز ماسکو نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر بھی پابندی عائد کردی تھی۔روس نے میڈوزا اور ریڈیو لبرٹی خبر رساں […]

روس نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ۔روس نے میڈوزا اور ریڈیو لبرٹی خبر رساں ادارے بھی بلاک کردئیے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بی بی سی کو امن خراب کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے روس کا […]

روس کا یوکرین کے 60طیارے تباہ کرنے کا دعوی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے یوکرین کے 60طیارے تباہ کرنے کا دعوی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں یوکرین کے 60 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف کے مطابق یوکرین کے 484 ٹینک اور47 ڈرون سمیت دیگردفاعی […]

ترکی ،مصر اور تیونس روسی سیاحوں کے لئے کھلے رہیں گے

ماسکو(پاک ترک نیوز) ترکی، مصر اور تیونس کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ ممالک روسی سیاحوں کا انتظار کر رہے ہیں۔اور ان ملکوں کا روسی سیاحوں پر کسی قسم کی پابندیاں لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ بات روس کی وفاقی سیاحتی ایجنسی(جو روسٹورزم) کی سربراہ زرینہ ڈوگوزوفا نےگذشتہ روز صحافیوںسے گفتگو […]

روسی افواج کو بڑی کامیابی ،یوکرینی شہر خیرسون پر قبضہ کرلیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی افواج کوبڑی کامیابی مل گئی ،یوکرینی شہر خیر سون پر قبضہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ روسی افواج نے یوکرین کے شہر خیر سون پر قبضہ کرلیا ہے۔اگر یہ دعویٰ سچ ثابت ہوا تو یہ روس کے قبضے میں جانے والا اب تک […]

وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقت کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات کو مستقبل میں مزید وسعت دی جائے گی۔ پاکستان […]

وزیراعظم عمران خان کی روس کے گرینڈ مفتی سے ملاقات

ماسکو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے روس کے گرینڈ مفتی سے ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ماسکو میں گرینڈ مسجد اور اسلامک سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزرا اور وفد […]

وزیراعظم عمران خان کل روس روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کل دو روزہ دورے پر روس روانہ ہوں گے ۔کابینہ ارکان سمیت اعلی سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ساتھ جائے گا۔اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے ۔ وزیراعظم عمران خان 23فروری کی شام ماسکو پہنچیں گے، جہاں روس کے نائب […]

وزیراعظم عمران خان 24فروری کو روس جائیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان24فروری کو روس جائیں گے ۔یہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا 23برس بعد روس کا دورہ ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان 2روزہ دورے پر 24فروری کو روس کے دارالحکومت ماسکو جائیں گے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،مشیر تجارت عبدالرزاق دائود اور معاون خصوصی معید یوسف […]

یوکرین تنازعہ ،فرانسیسی صدر ماسکو کے بعد یوکرین روانہ

کیف (پاک ترک نیوز)یوکرین کے ارد گرد کشیدگی کو کم کرنے کے لئے جاری اعلیٰ سطحی سفارتی کوششوں میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کےساتھ کئی گھنٹوں کی بات چیت کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف روانہ ہوگئے ہیں۔ میکرون ممکنہ روسی حملے کے خدشے کے پیش نظریوکرین کے […]

روس یوکرین پر مذاکرات کے بارے میں ناامید

روس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ یوکرین بحران اور یورپی سکیورٹی پر بات جاری رکھنے کا حامی ہے لیکن واشنگٹن اور نیٹو کی جانب سے کریملن کی تجاویز رد کرنے بعد وہ مذاکرات کی کامیابی کے بارے میںپر امید نہیں ہے۔ حالیہ ہفتوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ روس نے […]