Browsing tag

#masid

بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں نے مسجد کو آگ لگا دی،امام شہید

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست ہریانہ کے شہر گروگرام میں انتہا پسند ہندوئوں نے دھاوا بول دیا ۔انتہا پسند بلوائیوں نے مسجد کو توڑ پھوڑ کے بعد نذر آتش کردیا ۔ انتہا پسندوں نے فائرنگ کرکے امام مسجد کو بھی شہید کردیا گیا۔ گروگرام کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی […]