Browsing tag

#Masjid al-Haram

سعودی عرب ، مسجد الحرام میں نامناسب رویہ پر 4000افراد گرفتار

دبئی (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے تصدیق کی ہے کہ اس نے رمضان المبارک کے آغاز سے لے کر اب تک 4000 سے زائد افراد کو مسجد الحرام کے اندر منفی رویے میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا ہے۔ حکام نے جعلی عمرہ ٹرپ آفرز کے ذریعے غیر ملکیوں کو دھوکہ دینے کی کوشش […]

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے۔مسجد الحرام کے اطراف کی […]

سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا ہے۔ جس میںبن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ کمپنی کے 8 انجینیئرز اور مدیران کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مکہ مکرمہ اپیل […]

خانہ کعبہ کو آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل دیدیا گیا

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو آب زمزم اور عرق گلاب سے غسل دیدیا گیا ۔سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن […]

غسلِ کعبہ کی تقریب کل فجر کی نماز کے بعد ہو گی

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) غسل کعبہ کی تقریب کل ہوگی ۔تقریب کا اہتمام کل 15محرم الحرام یعنی 2اگست کو نماز فجر کے بعد کیا جائے گا ۔ مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور خوشبو سے دھوئیں گے جبکہ خانہ کعبہ کے فرش […]

غیر ملکیوں کیلئے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت حج کے مطابق سعودی شہری دوستوں کو عمرے کی سعادت کیلئے ’پرسنل وزٹ ویزا‘ پر بلوا سکتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو "ذاتی وزٹ ویزا” […]

خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) نئے اسلامی سال کے آغاز یکم محرم الحرام پر غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کے وقت چاروں اطراف حفاظتی رکاوٹیں لگائی گئیں تھیں۔ پہلے پرانے غلاف کعبہ کو چاروں طرف سے انتہائی احتیاط اور مہارت کے ساتھ اتارا گیا جبکہ […]

غلاف کعبہ مسجد الحرام میں منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) ادارہ امورحرمین کے شعبہ نقل وحمل کی جانب سے غلاف کعبہ کو فیکٹری سے مسجد الحرام میں متقل کرنے کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سبق نیوز کے مطابق ادارہ امورحرمین کے لاجسٹک سروسز کے ذمہ دار کا کہنا ہے کہ شاہ عبدالعزیز کسوۃ کعبہ فیکٹری سے غلاف کو […]

مسجد الحرام، بزرگ اور معذور زائرین کے لیے الگ جگہیں مختص کردی گئیں

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مسجدالحرام میں بزرگوں اور معذور زائرین کے لیے سہولیات سے آراستہ الگ جگہیں مختص کردی گئیں۔معذور اور عمر رسیدہ عورتوں کیلئے خواتین پرمشتمل رضا کاروں کا عملہ ان کی خدمت پر تعینات کیا گیا ہے۔ صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی طرف سے مسجدالحرام میں معذور اور بزرگ نمازیوں کے […]

مناسکِ حج کا آج سے آغاز ، عازمین مِنیٰ پہنچیں گے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب میں مناسک حج کا آغاز ہوگیا۔ مسجد الحرام میں لاکھوں عازمین حج منیٰ کی خیمہ بستی میں آباد ہو گئے۔عازمین آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔ عازمین 9 ذی الحج کی صبح حج کے سب سے اہم رکن وقوف عرفہ کے لیے عرفات روانہ ہونگے، […]

مسجد الحرام ،ماہِ ذی الحج کے پہلے جمعے میں ایک لاکھ 57ہزار پاکستانیوں سمیت 17لاکھ عازمین کی شرکت

مکہ معظمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں ذی الحج کے پہلے جمعے ایک لاکھ 57ہزار پاکستانیوں سمیت17لاکھ سے زائد عازمین حج نے شرکت کی ۔نماز جمعہ کی امامت شیخ اسامہ نے کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ روح پرور منظر براہ راست دنیا بھر میں کروڑوں مسلمانوں نے دیکھا۔ذی الحج کے پہلے جمعے کو سفید […]

حج سیزن میں مسجد الحرام میں عازمین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج سیزن کے دوران عازمین کی صحت و صفائی کو یقینی بنانے کے لئے مسجد الحرام کے فرشوں کوروزانہ 10مرتبہ دھویا جا رہا ہے جس میں 4000صفائی کے کارکن یہ خدمت سرانجام دیتے ہیں۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے ماتحت مختلف خدمات انجام دینے والے ادارے کےسعودی میڈیا میں آنے والے […]

مسجد نبوی میں رواں برس 20کروڑ سے زائد افراد کی آمد

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبوی میں رواں برس 20 کروڑ سے زائد افراد نے نماز و عبادات ادا کیں، آنے والے دنوں میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری کے لیے آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔ سعودی عرب میں حرمین شریفین انتطامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ […]

پہلی سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے

ریاض (پاک ترک نیوز) مسجد الحرام کا خلا سے روح پرور منظر کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔پہلی سعودی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سپیس سٹیشن میں جانے والی پہلی سعودی خاتون نے خلا سے مکہ کی مسجد الحرام کا روح […]

28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

  لاہور(پاک ترک نیوز) 28مئی کوسورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ 28مئی کو اتوار کے دن دوپہر کے وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گا اس روز قبلہ […]

متحدہ عرب امارات کے خلا باز نے خلا سے حرمین شریفین کی ویڈیو شئیر کردی

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی ویڈیو شیئر کردی۔ اماراتی خلا باز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خلا سے زمین پر دکھنے والے اندھیرے میں مسجدالحرام اور […]

مکہ مکرمہ : مسجد الحرام اور مسجد نبوی 20لاکھ زائرین نے نماز جمعہ ادا کی

  مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبوی 20لاکھ زائرین نے نماز جمعہ ادا کی۔ دونوں بڑی مسجد کی چھتیں، صحن، اردگرد کی سڑکیں اور ہوٹلز میں نمازیوں کا بڑا اجتماع ہوا۔ نظم وضبط قائم رکھنے کیلئے مسجد الحرام کی انتظامیہ نے اعلیٰ انتظامات کئے۔ اس دوران 25000سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات […]

مسجد الحرام میں رمضان المبارک میں 21ویںروز ےتک دو کروڑ سے زائد افراد کی آمد

  ریاض(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے اکیسویں روزے تک دو کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد نے مسجد الحرام میں نماز ادا کی۔ حرمین شریفین کی جرنل پریزڈینسی کے سربراہ اور امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے بتایا کہ رمضان المبارک کے آغاز سے اکیسویں روزے تک 2 کروڑ دس لاکھ […]

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں بارش کی ویڈیو وائرل

  مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں بارش کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔آج فجر کے وقت مسجد الحرام میں ہونے والی بارش سے معتمرین نہال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران اچانک مکہ مکرمہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور اس […]

خانہ کعبہ کے سامنے انڈونیشین جوڑے کی نکاح کی ویڈیو وائرل

  مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خانہ کعبہ کے سامنے انڈونیشین جوڑے کی نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرس ہو گئی ۔ویڈیو کو صارفین کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹار گرام ویڈیو میں انڈونیشین جوڑے کو مسجدالحرام کے مطاف میں نکاح کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا […]