Browsing tag

#Masjid al-Haram

مسجد نبوی ؐ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں آنیوالےزائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے پہلے عشرے میں آنیوالے زائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی ﷺ میں […]

مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کیلئے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے زائرون ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس کا آج سے آغاز کر دیا ہے۔ مسجد الحرام میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں […]

رمضان المبارک سے پہلے غلاف کعبہ کی تزئین اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل

  ریاض (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلیکس نے رمضان المبارک سے پہلے غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل کرلیا۔ سیکرٹری کسوہ کمپلیکس انجینئر امجد الحازمی نے بتایا ہے کہ ہر سال رمضان سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح […]

مسجد الحرام میں تروایح اور تہجد کی امامت کا جدول جاری

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کی امامت کاجدول جاری کردیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق تمام ائمہ کے لیے تراویح، تہجد اور وتر کی نمازوں کا تعین کیا گیا ہے۔انتظامیہ نے کہا ہے کہ امسال شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس، شیخ […]

مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے دوران 40ملین لیٹر آب زم زم تقسیم کیا جائیگا

  مکہ معظمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے دوران 40 ملین لیٹر آب زم زم تقسیم کیا جائے گا۔ مسجدا الحرام میں حرمین شریفین انتظامیہ نے زائرین میں آب زم زم کی تقسیم کے لیے 30 ہزار کولرز کا انتظام کیا ہے۔ مسجد الحرام کے داخلی اور خارجہ صحن میں سنگ مرمر […]

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین سے موبائل بند رکھنے کی اپیل

  مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں آنیوالے زائرین سے موبائل فون بند رکھنے کی اپیل کر دی ہے۔مقصد تمام زائرین کی حرم میں سکون اور اطمینان سے عبادت کو یقینی بنانا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امور حرمین شریفین نے وضاحت کرتے […]

رواں برس میں پہلی اور آخری بار چاند آج رات خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

  لاہور(پاک ترک نیوز) رواں برس میں پہلی اور آخری بار آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا ۔پاکستانی وقت کے مطابق چاند رات 12 بج کر 43 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجیئنر ماجد ابو زاہرۃ کا کہنا ہے کہ آج رات چاند 89.5ڈگری […]

مسجد الحرام میں رواں ہجری سال میں ریکارڈ 10کروڑ سے زائد عازمین کی آمد

  مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری برس10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف […]

آئندہ حج سیزن میں ٹرانسپورٹ پرضابطوں کی پابندی لازمی قرار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی حکومت نے آئندہ حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ، منٰی، مزدلفہ، عرفات اور مدینہ منورہ میں گاڑیوں کے استعمال کے حوالے سے پانچ ضابطے جاری کیے ہیں۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے جو اعلٰی حج کمیٹی کے سربراہ بھی […]

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش ،موسم سرد

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، موسم سرد ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگرعلاقوں میں موسلا دھاربارش سے موسم سرد ہوگیا۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔مسجد نبوی ﷺ میں نماز فجر […]

مسجد الحرام میں عازمین و زائرین کو 50زبانوں میں ترجمے کی سہولت

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے بتایا ہے کہ مسجد الحرام میں خطبات اور وعظ کی مجلسوں، مقدس و تاریخی مقامات اور اداروں کے ساتھ رابطے کے لیے اب 50 زبانوں میں ترجمے کی سہولت سارا سال اور 24گھنٹے فراہم کی جائے گی۔ سرکاری میڈیا کےمطابق […]

سعودی حکومت نے خواتین کو بغیر محرم عمرہ کرنے کی اجازت دیدی

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی حکومت نے خواتین کو بغیر محرم عمرہ ادا کرنے کی اجازت دےدی۔ تفصیلات کے طابق سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اعلان کیا کہ خواتین اب بغیر محرم کے بھی عمرہ ادا کرسکیں گی۔ عمرہ ادائیگی کے لیےمحرم کے ساتھ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ان کا […]

مکہ بس سروس کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہوگیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ رائل کمیشن کے ماتحت مشترکہ مواصلاتی مرکز نے کہا ہے کہ مکہ بس سروس کا آخری تجرباتی مرحلہ بھی مکمل ہوگیاہے۔آخری مرحلے میں مسجد الحرام کے اطراف مرکزی علاقے کو مکہ مکرمہ کے متعدد اہم مقامات سے جوڑنے کے لیے روٹ 3، 10 اور گیارہ کو موثر کیا […]

مسجد الحرام کے 100ویں دروازے کو "باب الملک عبداللہ”کے نام سے منسوب کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسجدالحرام کے سویں دروازے کو اپنے پیش رو اور مرحوم بڑے بھائی شاہ عبداللہ کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ا س بات کا اعلان کرتے ہوئےسعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس […]

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پر ور تقریب منعقد کی گئی  ۔ تفصیلات کےمطابق حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا ۔ غسل کعبہ کی تقریب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خادم […]

غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا ،روح پرور تقریب آٹھ گھنٹے سے زائد جاری رہی

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) لگ بھگ پانچ صدیوں سے جاری روایت سے ہٹ کر غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب ہفتہ کی شب 12بجے نئے اسلامی سال 1444ھ کے پہلے د ن یکم محرم الحرام کے آغاز پر منعقد ہوئی۔ اس سے قبل غلاف کعبہ (کِسوۃ) ہر سال حج کے دوران 9 ذوالحجہ کی […]