Browsing tag

#masjidaqsa

ایران کا اسرائیل پر حملہ؛ فلسطینیوں کا مسجد اقصی کے باہر جشن

غزہ (پاک ترک نیوز)ایران کے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملوں پر فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے باہر جشن منایا، جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایران نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا، ایران نے 300 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔ ایران نے اسرائیلی دفاعی […]

ماہ رمضان کا آغاز، فلسطینیوں کومسجد اقصی میں داخلے سے روک دیا گیا

غزہ (پاک ترک نیوز غزہ میں رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے، اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی سے روک دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رمضان المبارک کے موقع پر یروشلم میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا، اسرائیل نے یروشلم میں […]

مسلمانوں کو رمضان المبارک کے دوران مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت مل گئی

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل نے فیصلہ کیا ہے کہ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے آغاز میں مسلمانوں کو مسجدِ اقصیٰ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پچھلے سالوں کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان کے پہلے ہفتے […]

مسجد اقصیٰ میں انتہا پسند یہودی گروپ کی کاروائیاں قابل مذمت ہیں، سعودی وزارت خارجہ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت خارجہ نے اتوار کو مسجد اقصی میں قابض اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں ایک انتہا پسند گروپ کی طرف سے مسلسل اشتعال انگیز کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق وزارت نے بیان میں اسرائیلی حکام کی جانب سے کیے جانے والے ایسے اقدامات پر افسوس کا […]

ترکیہ کی اسرائیلی آباد کاروں کی جانب مسجد اقصی پر دھاوا بولنے کی شدید مذمت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر اور اس کے آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصی پر دھاوا بولنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انتہا پسند اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر Itamar Ben-Gvir نے مسجد اقصی کا دورہ کیا تھا ۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا […]

اسرائیل نے رمضان المبارک کے اختتام تک مسجد اقصی میں یہودیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

  یروشلم(پاک ترک نیوز) اسرائیل نے رمضان المبارک کے اختتام تک یہودیوں کے مسجد اقصیٰ کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عید الفطر تک یہودیوں اور سیاحوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا۔نیتن یاہو نے سیکیورٹی اہلکاروں کو عیدالفطر تک یہودیوں کے […]

مسجد اقصٰی ہماری ریڈ لائن ہے،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصٰی میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اسرائیل کو یاد رکھنا چائیے کہ مسجد اقصٰی ہماری سرخ لکیر ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز یہاں ریٹائرڈ سرکاری […]

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا فلسطینیوں پر دوبارہ حملہ ،6زخمی

  بیت المقدس (پاک ترک نیوز) مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کا فلسطینیوں کے دوبارہ حملے میں چھ فلسطینی زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے تازہ ترین حملے میں کم از کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ویڈیوز میں مسلح فوجیوں کو مسجد کو نمازیوں […]

اردن کے سفیر کو مسجد اقصی میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر اسرائیلی سفیر کی طلبی

  عمان(پاک ترک نیز) اردن کی وزارت خارجہ نے اردن کے سفیر کو مسجد اقصی میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا اور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر سنان مجالی کے مطابق عمان میں اسرائیل کے سفیر کو طلب کرکے اسرائیلی […]

اسرائیل نے 50سال سے کم عمر فلسطینیوں کے مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی

بیت المقدس (پا ک ترک نیوز) اسرائیلی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 12سے 40سال کی عمر کے فلسطینی مردوں کو مقدس مہینے رمضان المبارک کے دوران نماز جمعہ کیلئے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ کوآرڈینیٹر آف گورنمنٹ ایکٹیویٹیز ان ٹیریٹریز (COGAT) کا کہنا ہے کہ فلسطینی خواتین ،12سال سے کم […]