Browsing tag

#masjidenabvi

مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کے دوران 85لاکھ روزہ داروں کی آمد متوقع

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔مقدس مہینے کے دوران تقریباً 85 لاکھ روزہ داروں کی سحری و افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں اسلام کا دوسرا مقدس ترین […]

مسجد نبوی ﷺ میں 2023کے دوران 28کروڑ سے زائد زائرین نے عبادت کی

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجدِ نبویﷺ میں 2023 میں 28 کروڑ سے زائد زائرین نے عبادت کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس 2023 میں 28 کروڑ سے زیادہ زائرین نے مسجد نبویﷺ میں عبادت کی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ سے متعلق اپڈیٹ جاری کرنے والے اکاؤنٹ […]

روضہ رسول ؐ پرگزشتہ سات روز کے دوران 40لاکھ سے زائد افراد نے حاضری کا شرف حاصل کیا

مدینہ منور ہ (پاک ترک نیوز) روضہ رسول ؐ پر گزشتہ سات روزکے دوران 40لاکھ سے زائد افراد نے حاضری کا شرف حاصل کیا ۔ مسجد نبویؐ کی جنرل پریذیڈنسی کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ 7 سے 14 ذی الحج (25 جون سے 2 جولائی) کے دوران چالیس لاکھ سے زائد نمازیوں اور زائرین […]

حج سیزن میں مسجد الحرام میں عازمین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حج سیزن کے دوران عازمین کی صحت و صفائی کو یقینی بنانے کے لئے مسجد الحرام کے فرشوں کوروزانہ 10مرتبہ دھویا جا رہا ہے جس میں 4000صفائی کے کارکن یہ خدمت سرانجام دیتے ہیں۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے ماتحت مختلف خدمات انجام دینے والے ادارے کےسعودی میڈیا میں آنے والے […]

مسجد نبوی میں رواں برس 20کروڑ سے زائد افراد کی آمد

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبوی میں رواں برس 20 کروڑ سے زائد افراد نے نماز و عبادات ادا کیں، آنے والے دنوں میں مسجد نبوی ﷺ میں حاضری کے لیے آنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔ سعودی عرب میں حرمین شریفین انتطامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ […]

مسجد نبویؐ کے پاکستانی نژاد امام شیخ محمد بن خلیل انتقال کرگئے

  مدینہ منورہ(پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے گی۔ شیخ محمد بن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں تراویح کی امامت کی سعادت بھی حاصل کی […]

متحدہ عرب امارات کے خلا باز نے خلا سے حرمین شریفین کی ویڈیو شئیر کردی

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی ویڈیو شیئر کردی۔ اماراتی خلا باز کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خلا سے زمین پر دکھنے والے اندھیرے میں مسجدالحرام اور […]

سعودی عرب: روضہ رسول ؐکے ارد گرد پیتل کے بیریئر کی نقاب کشائی کر دی گئی

  قاہرہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منور میں مسجد نبویؐ کی بصری شناخت کو محفوظ رکھنے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر، مقدس مقام کے انچارج ایک سرکاری ادارے نے مقدس حجرے کے گرد سونے کے بنے ہوئے پیتل کی رکاوٹ کی نقاب کشائی کی ہے۔ مسجد نبوی میں […]

مسجد نبوی ؐ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں آنیوالےزائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے پہلے عشرے میں آنیوالے زائرین کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ سے زائد زائرین نے مسجد نبوی ﷺ میں […]

مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کیلئے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے زائرون ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس کا آج سے آغاز کر دیا ہے۔ مسجد الحرام میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں […]

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین سے موبائل بند رکھنے کی اپیل

  مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں آنیوالے زائرین سے موبائل فون بند رکھنے کی اپیل کر دی ہے۔مقصد تمام زائرین کی حرم میں سکون اور اطمینان سے عبادت کو یقینی بنانا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امور حرمین شریفین نے وضاحت کرتے […]

مسجد نبوی ؐ میں رمضان المبارک میں خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات کی جائینگی

  ریاض (پاک ترک نیوز ) مسجد نبوی کی انتظامیہ کا کہناہے کہ رواں برس رمضان المبارک کے دوران خواتین سکیورٹی اہلکار تعینات کی جائیں گی ۔ مسجد نبوی کی انتظامیہ نے رمضان کے انتظامات کے لیے خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں ہنگامی صورتحال ، خطرات سے نمٹنے ، امن و سلامتی کے […]

مسجد الحرام میں رواں ہجری سال میں ریکارڈ 10کروڑ سے زائد عازمین کی آمد

  مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری برس10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف […]

شاہ سلمان نے مسجد نبوی کے صحن میں گستاخی کرنیوالے پاکستانیوں کو رہا کرنے کا فرمان جاری کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی درخواست پر ان چھ پاکستانی شہریوں کی معافی اور رہائی کا فرمان جاری کردیا جنہیں ایک پاکستانی خاتون کے خلاف بدزبانی پر گرفتار کیا گیا تھا‘۔ بیان میں […]

مدینہ منورہ میں جدید سہولتوں سے مزین ‘ رؤی المدینہ’ منصوبے پر کام کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ’رؤی المدینہ‘ منصوبےپر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ منصوبہ سعودی وژن 2030کے تحت مسجد نبوی کے مشرق میں واقع علاقے میںبنایا جا رہا ہے۔جس سے سالانہ تین کروڑ عمرہ زائرین کی میزبانی کے انتظامات کومثالی بنایا جائے گا۔ سعودی […]

عازمین حج کے لئے ریاض الجنہ میں نماز کی ادائیگی کا دورانیہ 7منٹ مقرر

مدینہ منورہ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں انتظامیہ نے مسجد نبوی روضہ شریفہ (ریاض الجنہ) میں نماز کا موقع فراہم کرنے کے لیے نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے تاکہ عازمین حج کسی رکاوٹ اور دشواری کے بغیر نماز ادا کرسکیں۔ سعودی میڈیا کےمطابق مسجد نبوی کی انتطامیہ نے روضہ شریفہ (ریاض الجنہ )میں […]

عمرہ سیزن میں مسجد نبوی کی زیارت کرنے والوں میں پاکستانی دوسرے نمبر پر رہے

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں رواں سال عمرہ سیزن کے آغاز سے پیر 9 مئی 2022 تک پاکستان سے 2 لاکھ ایک ہزار 3 عمرہ زائرین مسجد نبوی کی زیارت کے لیے مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ وزارت حج وعمرہ برائے امور زیارت کےمطابق عمرہ موسم کے دوران بری اور فضائی راستوں سے […]

رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے زائرین کی تعداد 2کروڑ20لاکھ سے تجاوز کر گئی

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی شریف کے زائرین کی تعداد 2کروڑ20لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ بہترین منصوبہ بندی کے باعث مسجد نبوی کے زائرین کی خدمت […]

رمضان المبارک کے پہلے دس دنوں میں چھ لاکھ سے زائد عازمین نے مسجد نبوی میں نماز ادا کی

مدینہ(پاک ترک نیوز) دو مقدس مساجد کے امور کے جنرل پریذیڈنسی نے اعلان کیا کہ رمضان کے بابرکت مہینے کے پہلے دس دنوں میں مسجد نبوی کی زیارت اور نماز ادا کرنے کے لیے 6,398,502 سے زیادہ زائرین آئے۔یہ 132,345 سے زیادہ نمازیوں کے علاوہ ہےجنہوں نے الرؤدہ الشریف(ریاض الجنتہ) کے اندر نماز ادا کرنے […]

مسجد نبوی کی پرانی عمارت زائرین کے لئے کھول دی گئی

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کی آمد پر مسجد نبوی کی پرانی عمارت تمام زائرین کے لیے کھول دی گئی ہے۔تاہم روضہ رسولؐ پر حاضری اور ریاض الجنتہ میں داخلے کے لئے بدستور اجازت نامہ درکار ہوگا۔ ہفتہ کے روز جاری ہونے والے بیان میں مسجد بنوی کی انتظامیہ نے اطمینان دلایا ہے […]