Browsing tag

#masjidnabvi

آرمی چیف سے امام مسجد نبویؐ کی ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

راولپنڈی (پاک ترک نیوز ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے مسجد نبویؐ کے امام الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا اور ملاقات میں باہمی دلچسپی کے […]

مسجد نبوی کے امام الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد 7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مسجد نبوی کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمانِ وزارت کے مطابق وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ امام مسجد نبوی فیصل مسجد میں […]

ایک ہفتے میں 60 لاکھ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں گزشتہ ہفتے کے دوران میں مسجد نبوی 60لاکھ زائرین کی آمد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی آنے والے […]

مسجد نبویؐ میں 4200مرد اور خواتین اعتکاف کریں گے

  مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویؐ میںرمضان المبارک کے دوران 4 ہزار 200 مرد اور خواتین اعتکاف بیٹھیں گے۔ مسجد نبویؐ میں معتکفین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، رواں برس رمضان کے آخری عشرے میں 4 ہزار 200 معتکفین مسجد نبویؐ کے مہمان ہوں گے۔ مسجد نبوی کے امور کی کمیٹی […]

مدینہ منور ہ: مسجد نبویﷺ سے مسجد قباء تک پیدل افراد کیلئے خصوصی ٹریک تیار

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مسجد نبویﷺ سے مسجد قباء تک پیدل چلنے والوں کیلئے خصوصی ٹریک تیارکرلیا گیا۔ خصوصی ٹریک کو’ درب السنہ ‘ کہا جا تا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد نبویﷺ سے اسلام کی پہلی مسجد قباء تک پہنچنے کے لئے پیدل چلنے والوں کے لیے خصوصی راستہ تیار کرلیا گیا ہے۔تقریباً […]

مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنیوالے 3پاکستانیوں کو قید کی سزاسنا دی گئی

ریاض(پاک ترک نیوز) مسجد نبویﷺ کا تقدس پامال کرنیوالے تین پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق مسجدی نبوی ﷺ کی حرمت پامال کرنے والے تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال، تین کو 8،8 سال قید کی سزا سنادی گئی۔سعودی عدالت نے ملزمان کو 20،20 ہزار ریال جرمانہ کی سزا بھی سنائی۔ ملزمان […]