Browsing tag

#masjidulharam

مسجدالحرام دنیا کا مہنگا ترین تعمیراتی مقام قرار

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مسلمانوں کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا دی ٹیلی گراف کی جانب سے دنیا کی 20 مہنگی ترین عمارتوں پر مبنی ایک فہرست جاری کی گئی۔اس فہرست میں دنیا کی دو مہنگی عمارتیں سعودی عرب […]

فلسطینی بھائیوں کیلئے سب سے زیادہ دعا کرو جہاں کھانا، پانی تک نہیں ہے، خطبہ حج

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مسجدالحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا اور یہی دین ہے، جو تقویٰ اختیار کرے گا اسے وہاں سے رزق ملے گا جہاں سے گمان بھی نہیں ہوگا۔ یہ […]

امسال مسجد الحرام میں چار امام تراویح پڑھائیں گے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے رمضان المبارک کے دوران تراویح اور تہجد کی نمازوں کے لیے اماموں کا تقرر کردیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق تروایح اور تہجد کی امامت شیخ عبد الرحمن السدیس، شیخ ماہر المعیقلی، شیخ عبد اللہ الجہنی […]

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ مسجد الحرام کے دروازوں کے نگراں سیف السلمی کے مطابق حرم شریف کے دروازوں پر متعین اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص کو مسجد الحرام میں داخل نہ ہونے دیں […]

مسجد الحرام ،50زبانوں میں رہنمائی کی سہولت سےایک کروڑ زائرین مستفید ہو چکے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ 50 زبانوں میں زائرین کو رہنمائی کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔ مسجد الحرام کے مختلف حصوں میں ترجمان زائرین کی خدمت پر 24 گھنٹے مامور کیے گئے ہیں۔ سعودی عرب کےسرکاری میڈیا کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ کے سیکریٹری ادارہ ترجمان نے کہا […]

حرم کرین حادثہ کیس میں نیا فیصلہ جاری ، بن لادن کمپنی پر 20 ملین ریال کا جرمانہ

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کی فوجداری اپیل کورٹ نے حرم کرین کیس کا نیا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالت نے بن لادن نامی تعمیراتی کمپنی کو لاپروائی اور حفاظتی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے 20 ملین ریال کا جرمانہ کیا ہے۔قواعد و ضوابط کے […]

آج رات کو چاند عین بیت اللہ کے اوپر ہوگا۔دنیا بھر میں کعبہ کی سمت متعین کی جا سکتی ہے

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں فلکیاتی علوم کمیٹی کے سربراہ انجینئرماجد ابوزاہرہ نے کہا ہے کہ آج منگل کی رات چاند کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ چاند کعبہ کے عین اوپر مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر […]

مسجد الحرام؛ عمرہ زائرین کو تاریخ اور وقت کی پابندی کی ہدایت

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی محکمہ امن عامہ کی جانب سے کہا گیا کہ زائرین عمرہ پرمٹ پر درج تاریخ اور وقت کی سختی سے پابندی کریں اوردی گئی تاریخ اور وقت پر عمرہ ادا کریں۔ محکمہ امن عامہ نے مسجد الحرام میں رش کی زحمت سے بچنے اور ضیوف الرحمن کو سہولت فراہمی کے پیش […]