Browsing tag

#match

ٹی ٹونٹی ورلڈ کی تاریخ کے دلچسپ لمحات

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم سے 29 جون تک ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی سرزمین پر کھیلا جائے گا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گے۔ میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور دونوں ٹیموں کا […]

پاکستان 2022ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد 200کا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم مسلسل نئے اور "دلچسپ” ریکارڈز قائم کر رہا ہے کیونکہ ایک حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں 2022 کے ورلڈ کپ کے بعد سے T20I میں 200+ اسکور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ریکارڈ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان T20I کرکٹ میں […]

مناسب سپورٹ جاری رہی تو ورلڈ کپ اور اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر سکتے ہیں ،کپتان ہاکی ٹیم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا خیال ہے کہ اگر مناسب سپورٹ جاری رہی تو قومی ٹیم ورلڈ کپ اور اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر سکتی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے حال ہی میں ملائیشیا میں سلطان اذلان شاہ کپ کے دوران متاثر کیا لیکن فائنل میں جاپان کے ہاتھوں پینلٹی […]

ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئرش بالر بین وائٹ کے ایک اوور میں 25 رنز بناکر آصف علی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئرلینڈ کیخلاف ڈبلن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی20 میچ کے دوران کپتان بابراعظم نے 42 گیندوں پر 5 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 75 رنز کی […]

پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

ڈبلن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا ۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے […]

پی سی بی نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کیلئے تین مقامات تجویز کردیئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے تین مقامات تجویز کیے ہیں۔ لاہور، کراچی اور راولپنڈی وہ تین مقامات ہیں جو پی سی بی نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تجویز کیے ہیں، جو حال ہی میں آئی سی سی کو بھیجے […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کے دورے پر موجود کیوی ٹیم پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پانچواں اور آخری میچ میں کل لاہور میں میدان میں اترے گی ۔مہمان ٹیم کو […]

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی کردی۔ سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستان نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپ کے سامنے ہے۔ کیویز کی سی ٹیم کیخلاف تیسرے ٹی20 […]

ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا، مہمان ٹیم کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کڑی سیکورٹی میں نجی ہوٹل تک پہنچایا گیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن […]

پاکستان ویمنز ٹیم کا کیمپ دوسرے روز بھی جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کیمپ دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔ کھلاڑی فیلڈنگ اور نیٹ سیشن میں حصہ لے رہی ہیں۔فاسٹ بولرز نے بولنگ کوچ سلیم جعفر […]

پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی ۔ […]

ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کیخلاف پانچ میچوں کی سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ۔کیمپ کل سے کاکول میں شروع ہوگا۔ اکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ […]

محسن نقوی کی دعوت پرچین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پرچین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد ہوئی۔ محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل زاؤ شیرین (Mr. Zhao Shiren)، ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو (Mr.Durmus Bastug) اور ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فرکا خیرمقدم […]

بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے تیسرے بلےباز بن گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے۔ بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں 35 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 57 رنز کی اننگز کھیلی ۔سابق […]

پہلا ٹی ٹونٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی

آک لینڈ (پا ک ترک نیوز) کیویز نے پہلے ٹی 20 میچ میں شاہینوں کو دبوچ لیا۔ تفصیلات کےمطابق نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں جاری 5 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 180 سکور پر ڈھیر ہو گئی اور یوں پہلا […]

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا نے تین میچوں پر مشتمل سیریزکے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔آسٹریلیا نے 130 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پورا کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلوی شہر سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو […]

سڈنی ٹیسٹ ،تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان کے 7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

سڈنی(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کی دوسری اننگز میں 7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔ سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کے 313 رنز کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 299 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور یوں قومی […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا کے 3وکٹوں پر 187رنز

میلبورن (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز اختتام پر میزبان آسٹریلیا نے 3وکٹوں کے نقصان پر 187رنز بنا لئے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تین میچوں کی سیریز پر دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا […]

پرتھ ٹیسٹ :پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 5وکٹوں پر 346رنز

پرتھ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے دن کے اختتام پر 346رنز بنا لئے اور اس کے پانچ کھلاڑی آئوٹ ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ […]

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پراعتماد بلے بازی جاری

پرتھ (پاک ترک نیوز) پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بلے بازی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کےشہر پرتھ میں جاری تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ […]