Browsing tag

#matches

چیمپئنز ٹرافی2025 ،پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت یکم مارچ کو لاہور میں مد مقابل آنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابقچیمپئنز ٹرافی 2025کے مجوزہ شیڈول کے مطابق پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے […]

کراچی: پی ایس ایل 9 کے میچز کیلئے ٹریفک پلان جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے سیزن 9کے میچز کا ٹریفک پلان جاری کردیاگیا۔ کراچی ٹریفک پولیس نے نیشنل بینک سٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (PSL 9) کے میچوں کے سلسلے میں ٹریفک ڈائیورژن پلان کا اعلان کیا ہے۔ 28 فروری سے 18 مارچ تک […]

کراچی میں پی ایس ایل میچز کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ایک ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے سیزن 9کے میچز کیلئے ’فول پروف‘ پلان کے طور پر ایک ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ سندھ پولیس نے کہا کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ میچوں کے لیے ایک "فول پروف” سیکیورٹی پلان تیار […]

ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے انگلینڈ کا نام سامنے آگیا ،فیصلہ آج متوقع

  لاہور(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے انگلینڈ کا نام سامنے آگیا تاہم ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے آج فیصلہ متوقع ہے۔ اس ایونٹ کی میزبانی کافی پہلے پاکستان کو دی گئی تھی تاہم جب ایونٹ کا وقت قریب آیا تو بھارت نے نہ صرف اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا […]

ایرون فنچ ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ڈ ہو گئے

سڈنی(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔تاہم وہ بدستور ٹی20 میچز کھیلتے رہیں گے۔ فنچ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو وہ اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے 145 ون ڈے میچز کھیلنے کا اعزاز رکھتے ہیں ۔ کرکٹر آخری 7 […]

قومی ٹیم دورہ نیدر لینڈز کیلئے لاہور سے روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیدر لینڈز کیلئے لاہور سے روانہ ہو گئی ۔ قومی سکواڈ کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں ۔پاکستانی ٹیم دبئی کے راستہ ایمسٹرڈیم پہنچے گی ۔ دونوں ملکوں کے درمیان تین ون میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔پہلا ون ڈے 16، دوسرا اٹھارہ جبکہ تیسرا اور آخری […]

بابر اعظم ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئےآئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ انگلش بلے باز جوئے روٹ دو درجہ ترقی کے […]

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ،قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ قومی سکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز، دو وکٹ کیپرز، تین اسپنرز اور پانچ فاسٹ باؤلرزکو شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ ان کے […]

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی

آر اے شمشاد کرکٹ کا حسن تو پانچ روزہ کرکٹ میں ہی ہے ، اسے اس کھیل میں خاص مقام حاصل ہے ۔ ویسے تو کرکٹ ریکارڈز کا ہی کھیل ہے تاہم کچھ ریکارڈز ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی طرف کھلاڑی اکثر نظریں اٹھا کر ہی دیکھ سکتے ہیں ۔ ہم بات کر رہے […]

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ، پی سی بی نے نیا شیڈول جاری کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے آسٹریلیا کے دورے کا نیا شیڈول جاری کردیا ۔ لاہور میں ہونے والے ون ڈے اور ٹی 20 میچز راولپنڈی منتقل کردیئے گئے ۔ نئے شیڈول کے مطابق 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ پر مشتمل سیریز کا آغاز راولپنڈی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ، پاکستان کا پہلا میچ بھارت سے ہو گا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے رواں سال ہونیوالے ٹی 20ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا ۔ پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا۔ افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا جبکہ 13نومبر کو میگا ایونٹ کے فائنل کی میزبانی میلبورن کرے […]

پی ایس ایل 7کے کراچی میں میچز کیلئے 25فیصد تماشائیوں کی اجازت

کراچی(پاک ترک نیوز) این سی او سی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے کراچی میں ہونے والے میچز کیلئے 25فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازی دیدی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے فیصلے کے مطابق کراچی میں 27 جنوری سے شروع ہونیوالی لیگ کے ہر میچ میں 8 ہزار کے لگ […]

اومی کرون کا خطرہ ، جنوبی افریقہ بھارت سیریز ملتوی

لاہور (پاک ترک نیوز) کورونا وائرس کے نئے ویرینئٹ اومی کرون کے خطرہ کے باعث جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ہونے والی سیریز ملتوی کردی گئی۔بی سی سی آئی کے سیکرٹری نے سیریز کو ملتوی کرنے کی تصدیق کی۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور چار ٹی ٹوئنٹی […]